مبارکباد شکریہ ''

ماوراء

محفلین
سچی سے مجھے بڑا فخر محسوس ہوتا ہے میرے بچے پر :music: :hatoff:
نمرہ نے کیک خالصتا اپنی پاکٹ منی سے خریدہ ہے ۔ اسے میں ہزار بار بولتی رہی تمھارے پیسے کونسا الگ ہیں میں لے رہی ہو ناں ، تم رہنے دو ، مگر اس نے ضد کرکے اپنے ہی پاکٹ منی سے لیا :music:

اور آج اقراہ یہ جیولری شوز ، اور جیولری بُت :)grin: ) لے کر آئی ہے اس سٹی سے ، جہاں اسکی یونیورسٹی ہے وہی سے بتائے بغیر ، میرے لئے سرپرائز لیتی رہی ہے اپنے پیسوں سے ، ۔۔ اور مناہل نے بھی بتائے بغیر اپنا حصہ شئیر کیا گفٹ میں ،،
شوز دیکھا کتنے مزے کا ہے ناں ۔ ۔ مجھے اچھا لگا ہے ۔ میں نے آتے ساتھ ہی جیولری لٹکا بھی دی ، اور رکھ بھی لی ۔ جوتے کا جوتے ہے ۔ ۔ مارنا ہو تو بھی کام آسکتا ہے :music: :hatoff:

ہاں واقعی، جیولری شوز بہت زبردست لگ رہا ہے۔ میں نے بڑے غور سے دیکھا ہے کہ کیسے اندر جیولری لگائی ہوئی ہے۔:grin: جیولری سٹینڈ بھی بہت اچھا ہے۔
اور کیک تو مجھے بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ایکسکیوزمی ، نام ماسی میں‌ نے رکھا اور باقی سب بھانجے بن گئے، میں‌ بھا :eek:



zzzbbbbnnnn.gif


ایک بار پھر غلط فہمی ،،،

یہ بھا میں قیصرانی کو لکھا بولا کرتی ہوں چھوٹے بھا ''

آپ کو تو میں نے آپکے نام سے ہی لکھا ہے ۔ بھانجے آل ریڈی دو بن چکے ہیں ،۔۔ ایک آپ بھی سہی ، :music: نو پرابلم ، ،۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں واقعی، جیولری شوز بہت زبردست لگ رہا ہے۔ میں نے بڑے غور سے دیکھا ہے کہ کیسے اندر جیولری لگائی ہوئی ہے۔:grin: جیولری سٹینڈ بھی بہت اچھا ہے۔
اور کیک تو مجھے بہت مزے کا لگ رہا ہے۔




ہاں شوز بند ہونے پر ایک شوز ہی نظر آتا ہے ، مگر نیچے سے اسکو کھولا جاسکتا ہے اندر اس میں جیولری لٹکانے ، اور رکھنے کی جگہ بنی ہوئی ہے ۔ ایک رنگز ِ رکھنے کے لئے جیب بھی لگی ہوئی ہے ۔
DSCF4216.jpg


مجھے اسکی تصویر بناتے ہوئے ، بلکل بھی پتا نا چلا کہ اس شوز کے اندر جو آئینہ بنا ہوا ہے ۔ ۔ اس شوز کے آئنیے میں سے ، میرے سامنے والی دیوار پر ہم تین بہنوں کی ایک فوٹو فریم لگا ہوا ہے ۔ وہ ایسے اکدم فٹ ِ آیا ہے اس آئنیے کے اندر سے اسکا عکس نظر آرہا ہے ۔ :grin::grin:
حالنکہ فریم بہت اونچی جگہ لگا ہوا ہے ،، پھر بھی اس شوز کے اندر لگے ہوئے شیشے میں سے اسکا عکس آیا ،
 

ماوراء

محفلین
او اچھا وہ شیشہ ہے۔ میں سمجھی وہ جگہ خالی ہے اور پیچھے دیوار نظر آ رہی ہے۔ :grin:

لیکن تصویر صاف نظر نہیں آ رہی ، اس لیے کوئی مسئلہ ہے۔
 

زین

لائبریرین
۔یہ لیجئے سب کیک کھائیے ۔ ۔ میں نے کھا لیا ،۔۔
اب یہ آپ سب کے لئے ۔ شگفتہ ، فرحت کہاں ہیں آجائیے فٹا فٹ کیک بہت ٹیسٹی ہے ۔ ماورہ ، تعبیر ۔،حجاب، سارہ ، فہیم ، عمار، ضبط ، محسن بھانجے ،بھانجے نمبر دو طالوت :hatoff:
شمشاد بھابھی آپکے لئے بھی ، چھوٹے بھا ،، جہانزیب آپ سب کے لئے ، جو رہ گیا ہو وہ بھی آکر کھا سکتے ہیں سبکے لئے ہے ۔

dscf4233.jpg

ہم بھی کھاسکتے ہیں یا ہمارے لیے صرف ڈانٹ ہی کافی ہے ؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ وارث آپگا :hatoff: ، چھوٹے بھا آپکا ، :hatoff: محسن بھانجے آپکا ، اور طالوت بھانجے آپکا :hatoff:


آپ دونوں کے ایس ایم ایس کا بھی شکریہ :hatoff:
 
سالگرہ مبارک ہو باجو۔۔۔۔۔ مجھے تو کافی دیر ہوگئی۔۔۔ :( پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔۔ محفل پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔ اب میں آیا ہوں تو کیک سارے کھاچکے ہیں پہلے ہی۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ، تھریڈ نہیں کھولنے دیا ناں :(

بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت اچھے سے سالگرہ منائی :) ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ اللہ سے دعا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو باجو۔۔۔۔۔ مجھے تو کافی دیر ہوگئی۔۔۔ :( پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔۔ محفل پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔ اب میں آیا ہوں تو کیک سارے کھاچکے ہیں پہلے ہی۔۔۔۔۔۔ :grin:




شکریہ عمار ، :hatoff: کوئی بات نہیں لیٹ تو بندہ ہوتا ہی رہتا ہے خیر ہے ۔ آپکا ایس ایم ایس کا آنسر نا دے سکی کہ آج بزی رہی ، اور اسوقت تو آپ کی آدھی رات ہوگئی ہوگی ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، تھریڈ نہیں کھولنے دیا ناں :(

بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت اچھے سے سالگرہ منائی :) ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ اللہ سے دعا ہے ۔



جی شگفتہ ،:) آپ سب کے ایس ایم ایس جو ملتے رہے ہیں تو سالگرہ کا تھریڈ ضروری نہیں تھا :hatoff:
آج سارا دن باہر ہی گزرا ہے ۔ کچھ شاپنگ کی ، کچھ کرائی ، اور ڈنر کیا اور کچھ دیر پہلے گھر واپس آئیں ہیں ہم ماں بیٹیاں :hatoff: ، کل اقراہ نے پھر سے واپس چلے جانا ہے یونی کو :( ، آج بہت مزہ آیا ، اب تو اقراہ گھر آتی ہے تو بہت رونق محسوس ہوتی ہے ۔ چلی جاتی ہے تو ہم تینوں پھر سے اکیلی اور بور،
یہ آج کی ہم تینوں ماں بیٹیوں کی تصویریں ،، مناہل نے بنائی ہیں :hatoff:
CopyofImage016.jpg


اقراہ ، نمرہ ، اور میں :hatoff:

Image051nn.jpg


CopyofImage018.jpg


سو آجکا دن میرا انکے نام ، انکے ساتھ رہا ، میں نے ڈنر دیا ، اور خوب انجوائے کیا ، یوں آجکا دن تمام ہوا ، :music:
 

تیشہ

محفلین
میں نے اپنا منہ ایسے ہی کاتا :( دیکھا ہوا تو سب نے تھا ہی :hatoff:

Copy2ofImage016.jpg



اور آج میں یہ چھوٹے بڑے ایرنگز لائی ہوں اپنے جیولری شوز میں رکھنے کو اور پہننے کو :music: میں نے صرف اپنی یہی شاپنگ کی ہے آج ۔
DSCF4241.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
میں یہاں آنا بھی بھولی تو نہیں تھی بس وہی fashionably late والی بات ۔۔۔ :ڈ
تو اس دفعہ آپ کی سالگرہ یادگار رہی :) اتنے زبردست گفٹس اور شاپنگ بھی۔ خوب مزہ آیا؟؟
جیولری باکس اور جیولری سٹینڈ دونوں بہت اچھے ہیں۔ اور ماوراء کا گفٹ بھی خصوصاً شرٹ اور مفلر۔ :)

کیک میں میرا حصہ کسی نے کھا تو نہیں لیا؟؟؟ :(
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
میں یہاں آنا بھی بھولی تو نہیں تھی بس وہی Fashionably Late والی بات ۔۔۔ :ڈ
تو اس دفعہ آپ کی سالگرہ یادگار رہی :) اتنے زبردست گفٹس اور شاپنگ بھی۔ خوب مزہ آیا؟؟
جیولری باکس اور جیولری سٹینڈ دونوں بہت اچھے ہیں۔ اور ماوراء کا گفٹ بھی خصوصاً شرٹ اور مفلر۔ :)

کیک میں میرا حصہ کسی نے کھا تو نہیں لیا؟؟؟ :(





کیک ہی کھا رہی ہوں اسوقت چائے کے ساتھ ، آپکا حصہ کسی نے نہیں کھایا آجائیے اب آپ بھی ،
اتنا بڑا کیک ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ، :)
 

تیشہ

محفلین
آج کی تصویریں بھی بہت اچھی ہیں لیکن مناہل کی کیوں نہیں ہے؟



فرحت مناہل اسلئیے ہمارے ساتھ کھڑی ہوئی نظر نہیں آرہی کہ یہ تصویریں مناہل ہی بنا رہی تھی اقراہ کے موبائل سے ، بس یہ تین ہی ہیں ، زیادہ نہیں ہیں ،

کل ہم ریسٹورینٹ میں بیٹھے کھانا آڈر کرکے انتظار کر رہی تھیں ، چکن جلفریزی ، چکن تکہ ، بھنڈی ، نان اور سلاد ، بریانی ،۔۔ تو آپکو ہم نے یاد کیا تھا ، آپکے موبائل پے آئی ہوگی اقراہ کے نمبر سے کال :hatoff:
 
Top