مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

الف عین

لائبریرین
کچھ عرصے بعد ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ہمارے پر دل عزیز رکن شمشاد تیس ہزاری منصب حاصل کر چکے ہیں۔ اگرچہ ان کو اردو ویب کی طرف خلعتِ فاخرہ عطا تو نہیں کی گئی بلکہ نظامت کے باعث خطابات بھی چھن گئے ہیں، لیکن اس یہ ایک سنگِ میل توکہا ہی جائے گا کہ شمشاد اب اکتیس ہزار پیغامات کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
شمشاد۔ دیر سے ہی سہی۔۔ پھر بھی
بہتتتتتتتتتتتتتتت مبارک اس چوٹی پر جھنڈا گاڑنا۔
 

فاتح

لائبریرین
مبارک سلامت
شمشاد بھائی! وارث صاحب کی دعا کے ساتھ میں بھی ہاتھ اٹھائے دیتا ہوں۔
 

تفسیر

محفلین
یہ تو واقعی کمال کا کام ہے
مبارک ہو۔۔۔

No1.jpg
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔۔ مبارکاں ۔۔۔۔ اور انشاءاللہ اگلے رمضان تک شمشاد بھائی صد ہزاریئے ہو جائینگے ۔ :chalo:
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ۔:p


ب۔ہ۔۔۔۔۔۔ت ب۔ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت م۔ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارک ہ۔۔۔۔و ش۔۔۔۔۔مش۔۔۔۔اد بھ۔۔۔ائ۔۔ی۔۔۔!!​
 

Dilkash

محفلین
مبارک ہو
مبارکباد کے ساتھ ساتھ ایک مشورہ فی سبیل اللہ بھی پڑھ لیں :) ہر پوسٹ سے پہلے بسم اللہ پڑہ لیا کرو تاکہ تیس ھزار دفع بسم اللہ کا ورد بھی ساتھ ساتھ چلیں اور دنیا کے ساتھ ساتھ اخرت کا بھی بھلا رہے;)
 

خرم

محفلین
شمشاد بھائی مبارک مگر دعا کیجئے کہ اس محفل میں کوئی محمد شاہ درانی نہ آن ٹپکے وگرنہ وہ جیسا شفیق الرحمٰن صاحب نے لکھا ہے، تیس ہزاری منصب کہیں گلے ہی نہ پڑ جائے۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سب اراکین کا بہت بہت شکریہ، خاص کر اعجاز بھائی کا کہ اس ناچیز کے لیے یہ دھاگہ کھولا۔

آفریدی صاحب آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔

اور تو اور اسی بہانے خرم بھائی بھی عرصہ دراز بعد محفل میں آئے۔ خوش آمدید۔ (اب پھر سے کوئی غلط شعر صحیح وقت پر یا صحیح شعر غلط وقت پر بھابھی کے سامنے نہ پڑھ دیجیئے گا۔)
 
Top