بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام
بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام
میں نے کہا :اچھی اچھی اور سچی سچی: آپ منہ کھول سکتے ہیں مگر اگر بیان کیے گئے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو میں زینب بی بی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔۔۔
اور ہماری مخالفت آپ کی نیندیں اڑا دے گی ۔۔
(مگر وہ کہاں ہیں جن کا دفاع کر رہا ہوں ، کہیں عزیز کے دفاع جیسا انجام نہ ہو)
وسلام
حضرات ہم نے آجکل سیزفائر کیا ہوا ہے اسے ہماری کمزوری ان سمجھا جائے یونہی آجکل ہم اپنے ماضی، حال اورمستقبل سے بیگانہ ہونا چاہتے ہیں اسی لیے موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہیں۔۔۔
۔ویسے آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ان بھایئوں میں سے ہیں کہ میں مر بھی گئی تو کہیں گے"چلو جی خس کم جہاں پاک(مطلب تھوڑا تھوڑا پتا ہے) اسی لیے ہم دلبرداشتہ ہو کے یہاں سے غائب ہوا چاہتے ہیں
لگتا ہے دماغ پر اچھا خاصا اثر ہو چکا ہے۔ لوگوں کو گرمی کی وجہ سے ہوتا ہے، اسے سردی کی وجہ سے ہو گیا ہے۔ کل ہلکی پھلکی بارش جو ہوئی ہے۔
اب پھر مجھے پیسے خرچ کرنے پڑیں گے ایس ایم ایس اور فون کرنے کے۔
میں تو نہیں دیکھ سکوں گا ۔ کیونکہ مجھے آج خالہ کے گھر جانا ہے ۔
اتنی کنجوسسسسی نہ کریں۔