شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

شمشاد

لائبریرین
:grin: خالہ ہم سے صرف پانچ سال بڑی ہے ۔ کوئی خالہ زاد نہیں

ہمارا ارادہ تو آج جلدی جانے کا تھا لیکن بارش ابھی تھمی ہے تو ابھی کچھ دیر بعد جائونگا۔

آپ خالہ زاد کے گھر جایا کرتے تھے ؟

خالہ زاد کے گھر نہیں جاتا تھا، خالہ کے گھر خالہ زاد کے لیے جاتا تھا، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ میرے گھر والی بن گئی۔ آی کچھ سمجھ شیریف میں۔
 

طالوت

محفلین
شمشاد بھلا ایسی بھی کوئی خاتون خانہ ہوئیں ہیں جنھیں اپنے شوہر نامدار کی جیب سے لگاؤ نہ ہو ؟ اور اگر ایسا کبھی ہوا تو شاید اسے علامات قیامت میں شامل کر لیا جائے ۔۔
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
تو جناب امید تو اچھی ہی رکھنی چاہیئے نا۔۔۔
ابھی آپ ہی کی طرح چکر لگ رہے ہیں
کبھی آ بھی جانا ہے انہوں نے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب بہانے ہیں۔
ہماری دفعہ بھی اصول بہت سخت تھے، بلکہ اس وقت تو یہ موبائیل فون بھی نہیں ہوتے تھے۔ پھر بھی ہم فون پر لمبی لمبی باتیں کیا کرتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، اور وہ قرضہ ابھی تک چکا رہے ہیں۔ جتنا اتارتے ہیں اس سے زیادہ پھر چڑھ جاتا ہے۔
 
Top