زین
لائبریرین
لیکن اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں۔کرنی پڑتی ہے۔ اس نے پہلے ہی مجھے قرضہ دینا ہے جو ابھی تک نہیں دیا۔
لیکن اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں۔کرنی پڑتی ہے۔ اس نے پہلے ہی مجھے قرضہ دینا ہے جو ابھی تک نہیں دیا۔
خالہ ہم سے صرف پانچ سال بڑی ہے ۔ کوئی خالہ زاد نہیں
ہمارا ارادہ تو آج جلدی جانے کا تھا لیکن بارش ابھی تھمی ہے تو ابھی کچھ دیر بعد جائونگا۔
آپ خالہ زاد کے گھر جایا کرتے تھے ؟
لیکن اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں۔
پکی بات ہے ناں کہ خالہ کے گھر جانا ہے، کہیں خالہ زاد کے تو نہیں جانا۔
ہم بھی شادی سے پہلے بہت جایا کرتے تھے خالہ کے گھر۔
اسی لیے تو میں زینب سے ادھار مانگ رہا ہوں اور وہ ہے کہ ہر بار کنی کترا جاتی ہے۔
میں بڑی سیانی ہون پا جی میں آپ کی باتوں میں نہیں آنے ولی