شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

زینب

محفلین
اس کی ماما تو یہی کہتی ہیں، لیکن شاید انہیں معلوم نہیں کہ ان کی یہ دی رانی اسے کب کا خرچ کر کے فارغ البال ہو چکی ہے۔

بھائی جی امی وہ میری بچت کے بارے میں‌کہتی ہیں نا کہ دماغ کے بارے میں

بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام

دیکھ لو میرے ساتھ کتنی ناانصافی ہو رہی ہے ''پیسے اوہ تم نے یہ سب پیسے کے لیے مسکہ لگایا جا اب میں مکر گئی ہوں ادھار دینے سے

چلیں پھر زینب سے شروع کریں کیونکہ عزیز امین تو میرے دوست ہیں ہی۔

زینب اس محفل کی بہت اچھی رکن ہے۔ اس کی امی اسے " میری سیانی دی رانی" کہتی ہیں لیکن امیاں تو اپنے سب بچوں کے متعلق ایسے ہی کہتی ہیں۔ آپ کی امی بھی کہتی ہوں گی، میری امی بھی کچھ ایسا ہی کہتی ہیں۔

ابھی کے لیے اتنا ہی۔


بھائی جی غلطی سے اپ تو سچ لکھ گئے ہین اب کچھ نہیں ہو سکتا:grin:
 

زینب

محفلین
اچھا مجھے بھی کچھ قصیدے کہنے ہوں گے بامر مجبوری
بہت اچھی بچی ہیں اور بہت ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بہترین رکن محفلا ئی اسمبلی ہیں۔

یہ تو آپ بھی بھائی کی طرح غلطی سے سچی مچی بول گئے ہو:grin:

میں نے کہا :اچھی اچھی اور سچی سچی: آپ منہ کھول سکتے ہیں مگر اگر بیان کیے گئے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو میں زینب بی بی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔۔۔
اور ہماری مخالفت آپ کی نیندیں اڑا دے گی ۔۔
(مگر وہ کہاں ہیں جن کا دفاع کر رہا ہوں ، کہیں عزیز کے دفاع جیسا انجام نہ ہو)
وسلام


یہ آپ میرے کندھے پے رکھ کے کون سے بندوق چلانا چاہ رہے ہیں جناب:shameonyou:
 

محمد نعمان

محفلین
یہ تو آپ بھی بھائی کی طرح غلطی سے سچی مچی بول گئے ہو:grin:
:

غلطی سے سچی مچی نہیں بلکہ سچی میں غلطی سے بول گیا میں بھی اور بھائی بھی صرف اور صرف آپ کے ننھے سے دل کا خیال کرتے ہوئے۔
یہ وہ والا جھوٹ تھا جسے بولنے پر ثواب ملتا ہے۔
 

محمد نعمان

محفلین
ہاں جی یہ تو ہے سمجھ آنے کے لیے ایک اہم چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو وہاں ندارد ہے۔
میں یہیں ہوں آپکی ڈیسک ٹاپ پہ۔
 

زینب

محفلین
توبہ اللہ میاں ان دونوں کو رات کو خواب میں بیڈ سے نیچے گرنا ۔۔۔انہوں نے میرے خلاف گھٹ جوڑ کر لیا ہے
 

محمد نعمان

محفلین
لیکن اگر اس نے خرچ کر دی ہے تو پچھتانے کے لیے بھی اسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے
پچھتاوا تو غلطی کے ادراک پر ہوتا ہے اور ادراک کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایسی فضول چیزیں ادھار میں بھی نہیں لیتا۔
اور نعمان بھائی جب ہے ہی نہیں، تو کیسا ادراک اور کیسی غلطی۔
 

زینب

محفلین
میرے خلاف سازیش۔۔۔۔۔بھائی جی آج میں بھابھی کو آپ کے خلاف ہر حال میں بھڑکاؤں‌گی
 

شمشاد

لائبریرین
ہم نے بھی تیل کی بالٹی، او ہو، میرا مطلب ہے پانی کی بالٹی ساتھ ہی رکھی ہوتی ہے، فوراً آگ بجھا دیں گے۔
 
Top