شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

شمشاد

لائبریرین
اس کی ماما تو یہی کہتی ہیں، لیکن شاید انہیں معلوم نہیں کہ ان کی یہ دی رانی اسے کب کا خرچ کر کے فارغ البال ہو چکی ہے۔
 

محمد نعمان

محفلین
فارغ البال یا فارغ التحصیل
ویسے خرچ کیا ہے تو کسی نے خریدا بھی ہو گا
کہیں آپ نے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی، مجھے ایسی الٹی سیدھی چیزیں اکٹھی کرنے کا کوئی شوق نہیں۔ اس نے ہی کہیں فضول خرچی کر دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام

چلیں پھر زینب سے شروع کریں کیونکہ عزیز امین تو میرے دوست ہیں ہی۔

زینب اس محفل کی بہت اچھی رکن ہے۔ اس کی امی اسے " میری سیانی دی رانی" کہتی ہیں لیکن امیاں تو اپنے سب بچوں کے متعلق ایسے ہی کہتی ہیں۔ آپ کی امی بھی کہتی ہوں گی، میری امی بھی کچھ ایسا ہی کہتی ہیں۔

ابھی کے لیے اتنا ہی۔
 

محمد نعمان

محفلین
اچھا مجھے بھی کچھ قصیدے کہنے ہوں گے بامر مجبوری
بہت اچھی بچی ہیں اور بہت ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بہترین رکن محفلا ئی اسمبلی ہیں۔
 

محمد نعمان

محفلین
بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔
ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔
وسلام

ارے ہم سچی باتیں ہی تو کر رہے تھے آپ نے ہمارا منہ ہی بند کرا دیا:brokenheart:
 

طالوت

محفلین
میں نے کہا :اچھی اچھی اور سچی سچی: آپ منہ کھول سکتے ہیں مگر اگر بیان کیے گئے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو میں زینب بی بی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔۔۔
اور ہماری مخالفت آپ کی نیندیں اڑا دے گی ۔۔
(مگر وہ کہاں ہیں جن کا دفاع کر رہا ہوں ، کہیں عزیز کے دفاع جیسا انجام نہ ہو)
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
میں نے کہا :اچھی اچھی اور سچی سچی: آپ منہ کھول سکتے ہیں مگر اگر بیان کیے گئے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو میں زینب بی بی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔۔۔
اور ہماری مخالفت آپ کی نیندیں اڑا دے گی ۔۔
(مگر وہ کہاں ہیں جن کا دفاع کر رہا ہوں ، کہیں عزیز کے دفاع جیسا انجام نہ ہو)
وسلام

عزیز بھائی والا کیا قصہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
اورلگتا ہے کہ آپ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اس موقع سے :pumpkin:
اگر آپ نے اعلان جنگ کیا تو ہم بھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-
کیا کریں گے شمشاد بھائی آپ ہی کچھ بتائیں (سوچ کے )
 

طالوت

محفلین
عزیز پر سے مجمع ہٹا رہا تھا مگر وہ ہل کے ہی نہ دے رہے تھے ۔۔
ہائے کاش فائدہ اٹھانے کے جراثیم ہم میں بھی کہیں سے در آئیں ۔۔
اعلان جنگ ؟ ایسی باتیں مخالف کو بھڑکانے والی ہوتی ہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
( Atv پر آج صبح "مارننگ ود فرح" میں ایک پاکستانی پروفیسر عبدالغفار میمن بطور مہمان تشریف لائے تھے ۔۔ دفتر جانے کی وجہ سے میں ان کی مکمل گفتگو تو نہیں سن سکا ، البتہ وہ 8 اکتوبر 2005 اور حالیہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ انھوں نے ان دونوں کی پیشن گوئی کر دی تھی ۔۔ خصوصا بلوچستان میں آنے والا زلزلہ ان کی بتائی گئی تاریخ کے تین دن بعد آیا تھا ۔۔ خاصا حیران کن اور معلوماتی سیشن لگتا ہے ۔۔ آج رات یہی پروگرام "ری ٹیلی کاسٹ" (نشرر مکرر) ہو گا ۔۔ دلچسپی رکھنے والے خواتین/حضرات دیکھ سکتے ہیں ۔۔ )
وسلام
 

زین

لائبریرین
حضرات ہم نے آجکل سیزفائر کیا ہوا ہے اسے ہماری کمزوری ان سمجھا جائے یونہی آجکل ہم اپنے ماضی، حال اورمستقبل سے بیگانہ ہونا چاہتے ہیں اسی لیے موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہیں۔۔۔:notlistening:

۔ویسے آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ان بھایئوں میں سے ہیں کہ میں مر بھی گئی تو کہیں گے"چلو جی خس کم جہاں پاک(مطلب تھوڑا تھوڑا پتا ہے) اسی لیے ہم دلبرداشتہ ہو کے یہاں سے غائب ہوا چاہتے ہیں:noxxx::notlistening:

کیا ہوا :confused:
پاکستانی حکومت کی طرح بیانات سے کام نہ لو ۔ میدان میں آؤ۔ ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں‌۔

لگتا ہے دماغ پر اچھا خاصا اثر ہو چکا ہے۔ لوگوں کو گرمی کی وجہ سے ہوتا ہے، اسے سردی کی وجہ سے ہو گیا ہے۔ کل ہلکی پھلکی بارش جو ہوئی ہے۔

اب پھر مجھے پیسے خرچ کرنے پڑیں گے ایس ایم ایس اور فون کرنے کے۔

:skull:
 

شمشاد

لائبریرین
سب گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ ہم ان گیدڑ میرا مطلب ہے ان کی بھبکیوں سے نہیں ڈرتے۔ آ جائیں میدان میں۔
لگتا ہے پیسے خرچ کرنے ہی پڑیں گے۔ اچھا ابھی تو صبح تک بچا کر رکھتا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
:grin: خالہ ہم سے صرف پانچ سال بڑی ہے ۔ کوئی خالہ زاد نہیں

ہمارا ارادہ تو آج جلدی جانے کا تھا لیکن بارش ابھی تھمی ہے تو ابھی کچھ دیر بعد جائونگا۔

آپ خالہ زاد کے گھر جایا کرتے تھے ؟
 
Top