شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

طالوت

محفلین
یہ بتا کر میں نے محفل نہیں چھوڑنی ، میرے بھی کئی ایسی باتیں ہونگی اگر ان کی پبلسٹی شروع ہو گئی تو ؟
وسلام
 

زینب

محفلین
اس میں مزید سمجھانے والی کیا بات ہے؟ سامنے کی بات ہے۔

وہ تو زینب بہنا آکر خود ہی بتائیں‌گی ۔

وہ پہلے ہی بتا چکی ہے ایک دفعہ، اب اگر مُکر نہ گئی تو۔

جناب والا زینب جی اگر یہ دعویٰ کرتی ہیں تو ان کو یہ ثابت بھی کرنا پڑے گا :nailbiting:

میرے خیال سے یہاں انہیں کچھ نہ سمجھنے کی تگ و دو ہو رہی ہے
:noxxx:


حضرات ہم نے آجکل سیزفائر کیا ہوا ہے اسے ہماری کمزوری ان سمجھا جائے یونہی آجکل ہم اپنے ماضی، حال اورمستقبل سے بیگانہ ہونا چاہتے ہیں اسی لیے موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہیں۔۔۔:notlistening:

۔ویسے آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ان بھایئوں میں سے ہیں کہ میں مر بھی گئی تو کہیں گے"چلو جی خس کم جہاں پاک(مطلب تھوڑا تھوڑا پتا ہے) اسی لیے ہم دلبرداشتہ ہو کے یہاں سے غائب ہوا چاہتے ہیں:noxxx::notlistening:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے دماغ پر اچھا خاصا اثر ہو چکا ہے۔ لوگوں کو گرمی کی وجہ سے ہوتا ہے، اسے سردی کی وجہ سے ہو گیا ہے۔ کل ہلکی پھلکی بارش جو ہوئی ہے۔

اب پھر مجھے پیسے خرچ کرنے پڑیں گے ایس ایم ایس اور فون کرنے کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حضرات ہم نے آجکل سیزفائر کیا ہوا ہے اسے ہماری کمزوری ان سمجھا جائے یونہی آجکل ہم اپنے ماضی، حال اورمستقبل سے بیگانہ ہونا چاہتے ہیں اسی لیے موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہیں۔۔۔:notlistening: ۔۔۔۔:noxxx::notlistening:


سیز فائر کیا ہوا ہے یا اسلحہ ختم ہو گیا اور مزید جمع کرنے کے لیے مہلت مانگ رہی ہو۔
 

محمد نعمان

محفلین
لگتا ہے دماغ پر اچھا خاصا اثر ہو چکا ہے۔ لوگوں کو گرمی کی وجہ سے ہوتا ہے، اسے سردی کی وجہ سے ہو گیا ہے۔ کل ہلکی پھلکی بارش جو ہوئی ہے۔

اب پھر مجھے پیسے خرچ کرنے پڑیں گے ایس ایم ایس اور فون کرنے کے۔

:confused::confused:
اس نوع کا کچھ تھا کبھی محترمہ کے پاس کیا
 
Top