مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

اعجاز

محفلین
شمشاد ۔ آپ کو کرم فرماؤن کی طرف سے دوسری سالگرہ مبارک ہو :grin:
اگر آپ ہم سے اکاؤنٹ لے کر کچھ دن استعمال کر لیں‌ تو شاید ہم بھی محسن سے آگے بڑھ پائیں :birthday:

اور ماوراء اپنی مبارکباد کا تھریڈ کھلواؤ یہاں‌ شمشاد کی مبارکبادیں‌ نا خراب کرو۔
:chalo:
 

زینب

محفلین
سرررررررررررررررررر جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے سر جی ااااپ اتنی ساری پوسٹس کا کیا کریں گے تھوڑی سے میرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیں نا پلیزززززز
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت مبارک ہو شمشاد صاحب اور ماورا صاحبہ ! آپ دونوں ہزار برس تک اس محفل میں‌ موجود رہیں - :)

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو شمشاد صاحب اور ماورا صاحبہ ! آپ دونوں ہزار برس تک اس محفل میں‌ موجود رہیں - :)

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار


معذرت کے ساتھ فرخ صاحب، لیکن شاید ٹائپنگ میں دوسرے مصرعے کے "دن" اور "ہوں" آگے پیچھے ہو گئے آپ سے۔

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم شمشاد بھائی

محفل میں دوسال کے ہونے پر مباکباد پیش کرتی ہوں، امید ہے اس عمر کے تمام کام انجام دے رہے ہوں گے:)
آپ رونق محفل ہیں(ہمیشہ اس محفل میں اسی طرح براجمان رہیں) یہ دعا ہے میری۔آمین

 
Top