مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

سارا

محفلین
انشا اللہ میرا غائب ہونے کا ارادہ نہیں۔۔آپ بس ماوراء کو اسکول آنےکا پابند کریں۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے تو میں اس کو ڈانٹ بھی لیا کرتا تھا، اب وہ ناظم خاص ہو گئی ہے، اب اس پر رعب بھی نہیں چلتا۔
 

زینب

محفلین
سر جی میں ہمیشہ آپ کے سر پے سوار رہتی ہوں میں کہیں غائب نہیں ہوتی روزززززززززززززززززز آتی ہوں یہ اور بات ہے کہ آپ مجھے غائب کروا دیں
 
Top