مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

مہ جبین

محفلین
@شمشاد بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کی عمر، علم، عمل اور رزق روزگار میں برکتیں عطا فرمائے آمین
عمر چاہے کتنی بھی ہو لیکن طبیعت کی بذلہ سنجی ہمیں بوڑھا ہونے ہی نہیں دیتی، بس یہی ایک بات ہے جو شمشاد بھائی کو سب سے ممتاز کرتی ہے
اللہ کرے آپ یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں آمین
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ :)
اللہ تعالیٰ آپ کو معہ اہل و عیال ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
 

عثمان

محفلین
عمر کے معاملے میں تو آپ پاکستانی اداکاراؤں کو بھی شرمندہ کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ :p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گزشتہ سالوں کی طرح میری آج بھی 25ویں سالگرہ ہے ۔ مبارک باد کا بہت شکریہ۔

چاچو مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ کی پچیسویں سالگرہ ہے کیونکہ گزشتہ سالوں کی طرح میری بھی اس سال جولائی میں پانچویں سالگرہ ہی ہوگی :bee:
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ کو بہت ساری سالگرہ مبارک۔۔ میری دعا ہے کہ آپ ایسے ہی ہمیشہ ہنستے، مسکراتے، خوش خوش رہیں۔۔اور کبھی کوئی پریشانی اور دکھ آپ کے پاس نہ آئے آمین
 
Top