ساجد

محفلین
حسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں:bighug:
اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری:rolleyes:
308bb075-3078-426c-b366-69ed94380936_zps67d7b558.jpg
تصویر دیکھ کر تو شاید ہی کوئی بے ہوش ہوا ہو گا لیکن اس "لخلخے" نے بہتوں کے ہوش ضرورگم کر دئیے ہوں گے۔:)
 

صرف علی

محفلین
بھائی سب لگا رہے ہیں تو سوچا ایک عدد اپنی بھی لگا لئے مگر طریقہ نہیں پتا چلا کے کسی سائٹ میں اپلوڈ کرے یا مستقیم لگائی جاسکتی ہے ویسے مستقیم کوشش کی مگر کام نہیں بنا۔ :)
 

جہانزیب

محفلین
دیر تو کافی لگ گئی لیکن میں نے پھر بھی سب کی تصاویر چھوڑ کر ہی دیکھیں ہیں ۔ بات وہی ہے جن اراکین کو چھوٹا سمجھو وہ بڑے اور جنہیں بڑا سمجھو وہ بچے نکلتے ہیں :grin:
 
Top