شرکائے فورم کی تصاویر

محمد اسامہ سَرسَری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2013

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,494
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبردست تصاویر جناب :)
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کوئی لنک دے دیں بھائی پہلیاں نہیں:giggle:
     
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,338
    موڈ:
    Asleep
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کچھ میری یادیں بھی

    سن 1995ء لاہور، کالج میں، گم گشتہ جوانی کے کچھ دھندلے سے نقوش
    [​IMG]

    سن 2000ء، سیالکوٹ گھر میں
    [​IMG]


    سن 2009ء، سیالکوٹ دفتر میں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 30
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    بہت خوب بھائی بہت ہی اچھا دھاگہ ہے شمشاد بھائی جلدی سے آپنی تصویر لگائیں مجھے آپ کو دیکھ نا ہے
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    سوچ لیں جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا سوچنا اس نیک کام میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہاں پر آنے والوں کے لنک ملتے ہیں جانے والوں کے نہیں :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    تو پھر جلدی سے لگوئیں جی شمشاد بھائی کی تصویر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دو، تین دفعہ پہلے لگا چکا ہوں۔ جنہوں نے ایک دفعہ بھی نہیں لگائی، پہلے ان کی باری ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مان جائیے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    دو تین دفعہ پہلے بھلے لگائی ہو گی، لیکن ہم نوآمدہ محفلین تو ابھی تک آپ کے دیدار سے محروم رہے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,338
    موڈ:
    Asleep
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    شکریہ زیشان بھائی:bighug:
    جسٹ ٹو میک شیور:ہم سب اسی بات پر ساتھ ساتھ ہیں نا کہ شمشاد بھائی اپنی تصویر یہاں لگائیں:sneaky:
     
    • متفق متفق × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,338
    موڈ:
    Asleep
    بالکل جی!

    اور بھی کوئی بات ہے کیا اس کے علاوہ جس پر ووٹ درکار ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ابھی تو کوئی نہیں
     
  18. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہاں شمشاد بھائی اپنی لگائیں ہم البم لگائیں گے اپنا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا تو میں بھی لگا سکتا ہوں اپنی تصاویر یہاں :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :)
     

اس صفحے کی تشہیر