تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

شاہد بھائی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2018

  1. شاہد بھائی

    شاہد بھائی محفلین

    مراسلے:
    37
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    میرا نام شاہد عبدالباسط ہے ۔ بذات ایک لکھاری ہوں۔ جاسوسی ناول لکھنے کا شوق ہے ۔ اب تک کسی بھی ادارے میں یا کسی پبلشر کے پاس کچھ بھی نہیں بھیجا بس آپ مجھے انٹرنیت فورم کا فضول سا لکھاری کہہ سکتے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے اس فورم پر قدم رکھا اور اپنے ناول کی اقساط پیش کرنا شروع کیں ہیں۔ امید ہے اس فورم پر میرا یہ سفر طویل اور خوشگوار رہے گا انشااللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,273
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل میں خوش آمدید شاہد بھائی! آپ اردو محفل میں ایک اچھا اضافہ ہیں، امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    محفل میں خوش آمدید جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,397
    خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا
    اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    خوش آمدید محترم:)
     
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم شاہد بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
    اچھا لکھتے ہیں آپ ۔
    بہت دعائیں
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خوش آمدید شاہد،
    آپ لکھتے رہیں تو یہیں پر شائقین کا ایک گروہ بن جائے گا۔
     
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,507
    اردو محفل میں خوش آمدید :)
     
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید شاہد صاحب۔
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    خوش آمدید شاہد۔

    آپ کس کے بھائی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,031
    موڈ:
    Cool
    اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید!
     
  12. شاہد بھائی

    شاہد بھائی محفلین

    مراسلے:
    37
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    تمام احباب کا مشکور ہیں جنہوں نے اس طرح گرم جوشی سے مجھے خوش آمدید کہا۔
    ان سب کا بھائی ہوں جو مجھے بھائی سمجھتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل پر خوش آمدید۔
    امید ہے کہ اپنی تخلیقات پیش کرتے رہیں گے۔
     
  14. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,662
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    خوش آمدید جناب شاھد صاحب
    اردو محفل میں خوش آمدید
     
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پیش۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,875
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,064
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید۔ یہ بھائی آپ کے نام کا حصہ ہے؟
     
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,786
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل میں خوش آمدید شاہد بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,894
    محفل میں خوش آمدید شاہد صاحب :)
     
  20. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,372
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید...
    کچھ مصروفیات کے بارے میں بھی بتائیں.
    آپ کے ادبی سفر کے لیے نیک خواہشات... لکھتے رہیے!
     

اس صفحے کی تشہیر