تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

شاہد بھائی

محفلین
میرا نام شاہد عبدالباسط ہے ۔ بذات ایک لکھاری ہوں۔ جاسوسی ناول لکھنے کا شوق ہے ۔ اب تک کسی بھی ادارے میں یا کسی پبلشر کے پاس کچھ بھی نہیں بھیجا بس آپ مجھے انٹرنیت فورم کا فضول سا لکھاری کہہ سکتے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے اس فورم پر قدم رکھا اور اپنے ناول کی اقساط پیش کرنا شروع کیں ہیں۔ امید ہے اس فورم پر میرا یہ سفر طویل اور خوشگوار رہے گا انشااللہ۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم شاہد بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
اچھا لکھتے ہیں آپ ۔
بہت دعائیں
 

شکیب

محفلین
خوش آمدید...
کچھ مصروفیات کے بارے میں بھی بتائیں.
آپ کے ادبی سفر کے لیے نیک خواہشات... لکھتے رہیے!
 
Top