نیرنگ خیال

لائبریرین
اس سوال کا جواب تو نیرنگ خیال بھائی ہی دے سکتے ہیں۔ :)
تو میرے عزیز بھائیو! سوال تھا کہ
اب سوال یہ ہے کہ کیا میں شادی کر لوں یا بکری خرید لوں
تو اس کا جواب یہ ہے کہ دونوں کریں۔۔۔ تاکہ آخر میں آپ کو اندازہ ہو سکے کہ یہ دونوں ہی نہیں کرنے تھے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
تو میرے عزیز بھائیو! سوال تھا کہ

تو اس کا جواب یہ ہے کہ دونوں کریں۔۔۔ تاکہ آخر میں آپ کو اندازہ ہو سکے کہ یہ دونوں ہی نہیں کرنے تھے۔

واہ!

کیا حل تجویز کیا ہے بھائی!:D

یعنی سانپ بھی بچ جائے اور لاٹھی بھی ٹوٹ جائے۔ :D:p

ایسے ہی تو نہیں ٹیگ کیا تھا ہم نے آپ کو!:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اسے الزام نہیں "زمینی حقائق" یا "تاریخی شواہد" قسم کا نام دیا جا سکتا ہے۔ :p
کیا میں مقدس اور رانا سے زیادہ لوگوں پر حملہ آور رہا ہوں؟ میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں مجھے ابھی تک معصوم سمجھا جا سکتا ہے۔ کیوں جاسمن صاحبہ۔۔۔ آپ کی گواہی کی اشد ضرورت آن پڑی ہے۔
 
:crying1::eek:
جمع کرتے ہو کیوں "رفیقوں " کو
اِک تماشا ہوا گلہ نہ ہوا :confused:

:p
 
جاسمن

لائبریرین
کیا میں مقدس اور رانا سے زیادہ لوگوں پر حملہ آور رہا ہوں؟ میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں مجھے ابھی تک معصوم سمجھا جا سکتا ہے۔ کیوں جاسمن صاحبہ۔۔۔ آپ کی گواہی کی اشد ضرورت آن پڑی ہے۔

بھئی آپ اسے "الزام" کیوں سمجھ رہے ہیں؟
محفلین پہ ہاتھ صاف کرنا۔۔۔۔یہ نیک کام۔۔۔۔
دیکھیں تو محمد احمد نےآپ کو کہیں بھی الزام نہیں دیا۔ واقعی یہ تاریخی حقیقت ہے۔ آپ کہیں تو الماریاں چھاننا شروع کریں؟:bighug:
باقی مقدس اور رانا سے آپ کامقابلہ ہے بھی
نہیں۔ آپ کامقابلہ تو بس نیرنگ خیال ہی سے ہو سکتا ہے۔:D:grin::highfive:
 
پرانے زمانے میں پتے ہوا دیتے تھے۔۔۔ اب پھول بھی دینے لگے۔۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی "جاسمن" ہوا دینے لگے
 
Top