شادیٔ مرگ ِ شاعری

محمداحمد نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 16, 2018

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    استاد ساری عمر استاد رہتا ہے۔بلکہ کہنا چاہیے ہر جگہ استاد رہتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جو اس کو اتنا تنگ کرتی ہے کہ وہ گھر سے باہر زیادہ وقت گزارنے کے چکر میں زیادہ کام کر کے کامیاب ہوجاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خیر جو بھی ہے۔

    ہمیں تو بہت عرصے بعد شاباش ملی۔ بہت اچھا لگا۔ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    نئے مالک کا پوچھ رہے ہیں۔

    بکری کو ہم نے چشمِ تصور میں ان کی شکایت کرتے دیکھا تھا۔ اور وہیں ہم نے تصدیق بھی کر دی تھی کہ "دل کو لگتی ہے بات بکری کی۔" :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ایک کامیاب شخص سے پوچھا گیا کہ اُن کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
    اُنہوں نے کہا کہ میں ہر معاملے میں اپنی بیوی سے مشورہ کرتا ہوں۔
    پوچھا گیا: تو کیا آپ اُن کے مشورے مان کر ہی کامیاب ہوئے ہیں؟
    اُنہوں نے جواب دیا: یہ آپ سے کس نے کہا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محی الدین نواب کا ایک افسانہ تھا شاید۔۔۔ "عذاب آگہی" وہ پڑھا ہے آپ نے؟

    میں تو عملی تجربہ کہنے والا تھا۔ ;)

    جہاں عشق و عاشقی کی بات آئے۔ مجھے مرزا بھائی اور فلک شیر ہی یاد آتے ہیں۔ ;):p

    محبت ہے آپ کی احمد بھائی۔ اللہ آپ کو اپنے سایہ کرم تلے رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہمیں نہیں ملی ناا بہت عرصے سے۔۔ تو جیلسی ہو رہی۔ :evil::evil:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    :silent3::devil:

    قصہ ایک بکری کا۔۔ بکری کی زبانی۔۔۔
    ہوجائے احمد بھائی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہوہوہوہوہوہوہووووووو۔۔۔۔ آدمی سمجھدار معلوم ہوتا تھا۔ :feelingbeatup:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محفلین پر ہاتھ صاف کرنے کا تجربہ آپ سے زیادہ کسی اور کوئی نہیں ہے۔ :)

    یہ نیک کام آپ ہی کریں تو کریں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    279
    اور ہر برباد شخص کے پیچھے کون ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
     
  12. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    279
    پشتو شعر کا ترجمہ
    جس نے شادی کی برا کیا
    جو شادی نہیں کررہا اچھا نہیں کر رہا .
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :noxxx:
     
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیا تحریر کوچہء آلکساں میں منتقل کروادی جائے؟ :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پہلا جملہ شاید پہلی شادی کے لئے ہے۔
    اور دوسرا دوسری کے لئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس منتظم کو کوچے سے کیوں نہیں نکلوا دیتے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا بات ہے حضور۔۔۔ واہ
     
    • متفق متفق × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تحریر پڑھنے لگا تھا، لیکن یہ کمنٹ دیکھ کر رک گیا۔ گہری سازش چل رہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ بہت خوب جناب مزاہ آگیا
    اب سوال یہ ہے کہ کیا میں شادی کر لوں یا بکری خرید لوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اس سوال کا جواب تو نیرنگ خیال بھائی ہی دے سکتے ہیں۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر