شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو کس نے کہا تھا کہ برتن دھنے کی عادت ڈالیں، اب بھگتیں اور ساری عمر بھگتیں، کیونکہ بلی پہلے دن ہی مرتی ہے، بعد میں ساری عمر بلا ہی مرتا ہے۔

آپ نے تو بلی کو مار لیا نہ پہلے دن سے ہی۔ بلی نہ مری ہوتی تو آج اتنے دھڑلے سے نہ بول رہے ہوتے۔
آئے ہائے بچاری بلی ۔ :p :oops: :(

بچاری بالکل نہیں ہے، ملکہ ہے گھر کی
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)

بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)

قیامت تو خیر نہیں آئے گی، میں نے تو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا ہے، لیکن کیا برتن دھونے کے لیئے پانی بھی خود ہی گرم کرتے ہیں یا وہ اتنا احسان کر دیتی ہیں؟
دیکھا شمشاد بھائی کو سب معلوم ھے کہ برتن دھونے کے لے کیا کیا ضرورت ھوتا ھے
تجربہ بولتا ھے۔۔۔۔۔
 
زیک

مسافر

اگر بلی آپ کے گھر کی ملکہ ہے تو آپ کی بیگم ۔۔۔ :?:
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

تجربہ نہیں “ مشاہدہ “ کہئیے
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو کس نے کہا تھا کہ برتن دھنے کی عادت ڈالیں، اب بھگتیں اور ساری عمر بھگتیں، کیونکہ بلی پہلے دن ہی مرتی ہے، بعد میں ساری عمر بلا ہی مرتا ہے۔

آپ نے تو بلی کو مار لیا نہ پہلے دن سے ہی۔ بلی نہ مری ہوتی تو آج اتنے دھڑلے سے نہ بول رہے ہوتے۔
آئے ہائے بچاری بلی ۔ :p :oops: :(

بچاری بالکل نہیں ہے، ملکہ ہے گھر کی

اگر بلی آپ کے گھر کی ملکہ ہے تو آپ کی بیگم ۔۔۔ :?:

وہی ہے۔ بلی صرف پہلے دن تھی، اس کے بعد ملکہ، اور اب تو اپنی ذاتی فوج بھی رکھتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لطیفہ نہیں ہے شاہ جی
شادي شدگان کے مسائل اور انکے حل کا حرفِ اول ہے۔ اب جس نے پہلے دن یہ سبق صحیح پڑھ لیا وہ تو بچ گیا، ورنہ ساری عمر پڑھتا ہی رہے گا اور یاد نہ کر پائے گا۔
 
تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)

بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)

نیہں خیر برتن نہ بھی دھوئے جائے تو باقی کے بہت سے کاموں میں ہاتھھ بٹایا جاسکتا ہے۔ اگر ہاتھھ بٹانے والا سمجھدار ہو ،
کام اپنے ہی کرتے ہیں اپنے گھر ، کے۔
نہ کہ کسی اور کے جاکے برتن دھونے پڑتے ہیں ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں آپ کے مطلب کا نہیں ہے، اور ویسے بھی یہ حضرات کے لیئے ہے، خواتین کے لیئے نہیں۔
 
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)

بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)

قیامت تو خیر نہیں آئے گی، میں نے تو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا ہے، لیکن کیا برتن دھونے کے لیئے پانی بھی خود ہی گرم کرتے ہیں یا وہ اتنا احسان کر دیتی ہیں؟

اور کیا کیا دیکھا ہے ، غلط بات نہ کریں صرف برتن اور برتن اور کچھ بھی کرتے کسی نے نہیں دیکھا۔ اور برتن دھونے کے لئے پانی گرم خود ہی آجاتا ہے اور احسان کی کیا بات ہے اپنا کام ہے کرنا ہی ہے :wink:
ویسے ابھی تک وہ خود نیویارک ہے یہ تو میں خود ہی پریکٹس کر رہا ہے، تیاری بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے۔ :lol:
 
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
میں اپنے کئے کی نہیں کچھ نہ کرنے کی سزا اوں ہو یار کچھ نہیں
صفائی نصف ایمان ہے
میرا مطلب ہے کہیں یہ پوسٹ پڑھ لی گئی تو بڑی مشکل ہو جائے گا۔ :wink:

تو آپ بھی اس خط کو فورم کے کسی خفیہ کونے میں چھاپتے، سرِعام کیوں چھاپ دیا؟

خیر بچت ہو گئی ہے میں نے پوچھا تو بتایا کہ ابھی تک رجسٹر نہیں کیا ہے فورم پر ہائی کمانڈ نے اس لئے اگر کسی نے خبر نہ کی تو سب خیر ہی ہے۔ احتیاطا بیان دیتا چلوں کہ
“گھر کے کام مل بانٹ کر ہی کرنے چاہئے کامیاب زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہے“(کوئی شوہر اسے دل پر نہ لے اور بین السطور پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرے)
 
شمشاد

لائبریرین
دعا ہے اللہ تعالٰی آپ دونوں کا سلوک اتفاق ہمیشہ قائم رکھے۔
میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر خاصی گپ شپ ہو گئی ہے، پیشتر اس کے کہ حالات بدل جائیں یا کوئی اور رخ اختیار کر لیں، ہم خود ہی بات بدل لیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)

بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)

قیامت تو خیر نہیں آئے گی، میں نے تو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا ہے، لیکن کیا برتن دھونے کے لیئے پانی بھی خود ہی گرم کرتے ہیں یا وہ اتنا احسان کر دیتی ہیں؟

:roll: کیوں؟ آپ کے ہاں گرم پانی کا سسٹم نیہں؟
 
roll: کیوں؟ آپ کے ہاں گرم پانی کا سسٹم نیہں؟

ہے بھی ہے کیوں نہیں لیکن پوچھنے میں کیا حرج ہے؟
 
جہانزیب

محفلین
بوچھی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے مطلب میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے اور دور تک امکان نظر بھی نہیں آتا ہے :p کیونکہ میں کسی کو نظر نہیں آتا ہوں نا، ابھی میرے چھوٹے بھائی کی شادی ہے مئی میں :lol:
 
Top