شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:laugh: ۔۔توبہ۔۔یہ مرد بھی نہ۔۔ان کو ذرا کچھ کہا نا نہ جائے۔۔تو سر پر ہی چڑھ جاتے ہیں۔۔ :laugh: :p :wink:

تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو، تمہیں تو ابھی ان کا تجربہ ہی نہیں؟

مشاہدہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔ :chill: ضروری نیہں صرف اسی کے بارے میں معلوم ہو ، جس کا تجربہ ہو۔
انسان مشاہدوں سے جانتا ہے ۔

مانتا ہوں، لیکن ماوراء کا مشاہدہ، مجھے ہنسی آ رہی لے باجو۔
 
ہاں میرا بھی یہی مقصد تھا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا کہ جملہ احباب کے کندھے پر رکھ کر ہی توپ چلائی جائے اور سارے مشاہدات وہ جملہ تجربات کے بعد ہی مابدولت اس میدان میں اتریں۔ جب ہر طرح کے متوقع مسائل اور انکے متوقع حل کو تلاش کرلیا جاچکا ہو۔ وسلام
 
تیشہ

محفلین

ماورہ نے کونسا جوک سنا دیا جو آپکو ہنسی آرہی ہے :p ؟
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ہاں میرا بھی یہی مقصد تھا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا کہ جملہ احباب کے کندھے پر رکھ کر ہی توپ چلائی جائے اور سارے مشاہدات وہ جملہ تجربات کے بعد ہی مابدولت اس میدان میں اتریں۔ جب ہر طرح کے متوقع مسائل اور انکے متوقع حل کو تلاش کرلیا جاچکا ہو۔ وسلام

آپ پھر نظر آئے؟
اب آپکی خیر نیہں ، بس ذرا ماورہ کو آنے دیجئے۔

ماورہ ، آنا یہاں۔ :wink:
 
شادی شدگان کے مسائل کا کوئی حل بھی دیا جائے گا کیا اس تھریڈ پر یا صرف بیچاروں کی درگت ہی بنتی رہے گی ۔

ایک انبار لگا ہوا ہے مسائل کا، اتنے مشاہدے بھی ہیں مگر حوصلہ نہیں پڑا رہا کہ بتاؤ جب سے یہاں حالتِ زار دیکھی ہے مردوں کی یہاں۔ بڑی ہمت کرکے پوسٹ کی ہے ویسے ابھی میں مزید صورتحال کا بغور جائزہ لے لوں تو بتاتا ہوں۔ ابھی برتن دھونے میرا مطلب ہے کہ برتن خریدنے کا وقت ہو رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ برتن دھنے کی عادت ڈالیں، اب بھگتیں اور ساری عمر بھگتیں، کیونکہ بلی پہلے دن ہی مرتی ہے، بعد میں ساری عمر بلا ہی مرتا ہے۔
 
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو کس نے کہا تھا کہ برتن دھنے کی عادت ڈالیں، اب بھگتیں اور ساری عمر بھگتیں، کیونکہ بلی پہلے دن ہی مرتی ہے، بعد میں ساری عمر بلا ہی مرتا ہے۔

آپ نے تو بلی کو مار لیا نہ پہلے دن سے ہی۔ بلی نہ مری ہوتی تو آج اتنے دھڑلے سے نہ بول رہے ہوتے۔
آئے ہائے بچاری بلی ۔ :p :oops: :(
 
تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)
 
بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی جی آپ کا نصف ایمان اور آپکی بیگم کا پورا ایمان کہ برتن آپ ہی دھویا کریں۔

:roll: خود تو کوئی کام شام نیہں کرتے دوسروں کو بھی پھٹیَ پیٹیاں پڑارہے ہیں ؟
:p

میں پٹیاں نہیں پڑھا رہا بلکہ وہ اپنے کیئے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
 
میں اپنے کئے کی نہیں کچھ نہ کرنے کی سزا اوں ہو یار کچھ نہیں
صفائی نصف ایمان ہے
میرا مطلب ہے کہیں یہ پوسٹ پڑھ لی گئی تو بڑی مشکل ہو جائے گا۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔

ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:

ٹیھک کہا کام کر لئے جائیں تو کونسی قیامت برپا ہوجاتی ہے
مجھے سمجھ نیہں آتی ، ذرا سا کام کرکے کیا حرج ہے؟
جاہل ہیں ؤہ شوہر جو یہ سمجتھے ہیں کہ ہماری شان کے خلاف ہوگا اگر ہم نے گھر کے کاموں میں ھاتھ بٹایا تو ۔
بلکل ٹھیک کہا صفائی نصف ایمان ہے۔
:p :)

بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے)
اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)

قیامت تو خیر نہیں آئے گی، میں نے تو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا ہے، لیکن کیا برتن دھونے کے لیئے پانی بھی خود ہی گرم کرتے ہیں یا وہ اتنا احسان کر دیتی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
میں اپنے کئے کی نہیں کچھ نہ کرنے کی سزا اوں ہو یار کچھ نہیں
صفائی نصف ایمان ہے
میرا مطلب ہے کہیں یہ پوسٹ پڑھ لی گئی تو بڑی مشکل ہو جائے گا۔ :wink:

تو آپ بھی اس خط کو فورم کے کسی خفیہ کونے میں چھاپتے، سرِعام کیوں چھاپ دیا؟
 
Top