مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif



ہماری بہت ہی پیاری اور محبت کرنے والی سیما آپا نے 20000 مراسلات مکمل کر لئے ہیں۔ انھیں بہت بہت مبارک ہو۔





https://ibb.co/9Zn6VH6
 

سید رافع

محفلین
ماشاءاللہ ،
سیما آپا آپ کو بیس ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ خوش رہیے اور تازہ دم رہیے۔ اللہ آپکو صحت دے۔
 
Top