مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :party: :party: :party:

CD_Birthday.jpg
 
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ، خاص طور پہ شاہ صاحب کا۔
یہ دھاگہ تو میں نے آج ہی دیکھا۔ دوستوں کے تبریکی پیغامات پڑھ کر میری تو عید دوبالا ہوگئی۔
قدوسی اور تعبیر صاحبات، شاہ، وارث، سخنور، زین، ذاکر اور اعجاز صاحبان آپ سب کا پہر سے بہت بہت شکریہ، اور جواب دینے میں تاخیر کی معذرت
شکریہ
 

میر انیس

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو نقوی صاحب ۔ اللہ آپ کوایسی سو(100) مزید سالگراہیں دیکھنا نصیب فرمائے۔آمین ثمہ آمین بحقِ چہاردہ معصومین
 
جناب میر انیس صاحب. آپ کی سخاوتمندانہ دعا کا شکریہ.
یہ دعا بھی ضرور کیجیے گا کہ زندگی ایسی گذرے کہ چودہ معصومین علیہم السلام کے حضور شرمندگی نہ ہو.
 
Top