1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

شاہ حسین نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 21, 2009

  1. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    :star:سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک ہو ۔:star:

    شکر ہے یہ سالگرہ والا پلگ ان ابھی باقی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مبارک ہو نقوی صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    مبارک ہو نقوی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سالگرہ مبارک ہو سید محمد نقوی صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :party: :party: :party:

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    سالگرہ بیت مبارک ہو جناب!
    ماسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,428
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت بہت مبارک ہو محمد نقوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. سید محمد نقوی

    سید محمد نقوی محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ، خاص طور پہ شاہ صاحب کا۔
    یہ دھاگہ تو میں نے آج ہی دیکھا۔ دوستوں کے تبریکی پیغامات پڑھ کر میری تو عید دوبالا ہوگئی۔
    قدوسی اور تعبیر صاحبات، شاہ، وارث، سخنور، زین، ذاکر اور اعجاز صاحبان آپ سب کا پہر سے بہت بہت شکریہ، اور جواب دینے میں تاخیر کی معذرت
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  10. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ مبارک ہو نقوی صاحب ۔ اللہ آپ کوایسی سو(100) مزید سالگراہیں دیکھنا نصیب فرمائے۔آمین ثمہ آمین بحقِ چہاردہ معصومین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سید محمد نقوی

    سید محمد نقوی محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جناب میر انیس صاحب. آپ کی سخاوتمندانہ دعا کا شکریہ.
    یہ دعا بھی ضرور کیجیے گا کہ زندگی ایسی گذرے کہ چودہ معصومین علیہم السلام کے حضور شرمندگی نہ ہو.
     
  12. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مبارکباد جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر