مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے چھوٹے سے رکن سید تراب کاظمی کی آج سالگرہ ہے۔

تو آ جائیں سب کے سب اور اسے سالگرہ کی مبارک دیں۔

عائشہ عزیز کی ڈیوٹی ہے کہ وہ بڑا سا کیک لیکر آئے۔
 

شیزان

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک
7689497510_eb29b33893_b.jpg
 

نایاب

لائبریرین
شریر و شریف بھانجے کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی سدا مہربان رہے اور زندگی میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
 
تراب سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

کیک لانا مانو بلی کی ذمہ داری ہے۔
چاچو میں مانو سے بات نہیں کر رہا :(
سالگرہ بہت بہت مبارک
7689497510_eb29b33893_b.jpg
بہت شکریہ :)
شریر و شریف بھانجے کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی سدا مہربان رہے اور زندگی میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
آمین انکل بہت شکریہ !
کیسے ہیں آپ؟ :)

تراب کاکے جی سالگرہ آھے واہ سائیں واہ :p
card.jpg
302661.jpg
birthday-messages-friend.gif
108958.gif

واہ واہ آپی تہ جام سارا گفٹ آندا آھن !
کاش اھی اصلی نہ ھجن ھا مزو اچی وجی ھا !
ھاھاھاھا
ہیپی برتھ ڈے تراب بھائی :)
ہمیشہ خوش رہو!

val5.jpg
Chokolate-Birthday-Cake-04.jpg

تھنکو میاؤںںںں میاؤںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں!

سید تراب کاظمی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

اللہ پاک زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی کے دروازے کھولے
اور دونوں جہانوں میں خیر عطا فرمائے ، سدا خوش رکھے آمین
آمین السلام علیکم !
آنٹی کیسی ہیں آپ ؟
سید تراب کاظمی شاہ صاحب! دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ رب العزت سدا خوش رکھے۔

بہت بہت شکریہ زلفی بھیا !
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو سید تراب۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔

بہت شکریہ :)

تراب، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو
بہت شکریہ :)
مبارک ہو بیٹا تراب


شکریہ انکل :)
سالگرہ مبارک ہو، تراب بھائی۔ :)
بہت شکریہ :)
 

نایاب

لائبریرین
واہ بھئی واہہہہہہہہہہہ
ماشاءاللہ بہت پیارا کیک ہے ۔ مزے دار بھی ہوگا ۔ ان شاءاللہ
چلو پھر بسم اللہ کر لذت کام ودہن کرتے ہیں ۔
اور ڈھیروں دعائیں تراب شاہ کے نام کرتے ہیں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top