مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

ہیپی برتھ ڈے چھوٹے بھائی​
images
images

:happy: مقدس سسو آپکو بھی میری بڈے یاد نہیں تھی :(
 

مہ جبین

محفلین
ہاہاہا !
آنٹی بس کیا کریں ٹائم ہی نہیں ملتا !
پڑھائی !
اینڈ سزا کے لیے ! قبول ہے قبول ہے قبول ہے !:happy::happy::happy:
شاباش ، اپنا زیادہ وقت پڑھائی کے لئے رکھو ، باقی تو زندگی کے ساتھ ساری عمر چلتا ہے
لیکن تعلیم کی عمر نکل جائے تو پھر کافی مشکل ہوجاتی ہے

اور یہ تین دفعہ قبول ہے کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ دال میں کچھ کالا تو نہیں؟؟؟؟:heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش ، اپنا زیادہ وقت پڑھائی کے لئے رکھو ، باقی تو زندگی کے ساتھ ساری عمر چلتا ہے
لیکن تعلیم کی عمر نکل جائے تو پھر کافی مشکل ہوجاتی ہے

اور یہ تین دفعہ قبول ہے کہنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دال میں کچھ کالا تو نہیں؟؟؟؟:heehee:
اس کے لیے اس کی ادی سارہ سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
 
سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ عزوجل زندگی کے اس نیے برس میں اپنی ہزاروں نعمتیں سے نوازے ۔۔ گزرے برس کی تمام صغیرہ و کبیرہ خطاوں کو معاف فرماے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
 
شاباش ، اپنا زیادہ وقت پڑھائی کے لئے رکھو ، باقی تو زندگی کے ساتھ ساری عمر چلتا ہے
لیکن تعلیم کی عمر نکل جائے تو پھر کافی مشکل ہوجاتی ہے

اور یہ تین دفعہ قبول ہے کہنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دال میں کچھ کالا تو نہیں؟؟؟؟:heehee:
اہم اہمممم !
آنٹی،
بس ایسے ہی ۔۔۔۔:ROFLMAO:
 
Top