سپر موڈریٹرز کا تقرر

پاکستانی

محفلین
دونوں صاحباں کو بہت بہت مبارک

اس سارے قصے میں دوسرے سپر ماڈریٹر صاحب کہاں گم ہیں ۔۔۔ کہیں جشن منانے تو روانہ نہیں ہو گئے
smile4.gif
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ آپ کی مبارک کا بہت بہت شکریہ۔
وہاں نہیں یہاں البتہ ناظمِ خاص کے اختیارات ملے ہیں۔
 
پھر شمشاد اور قیصرانی ;)

میں سمجھا شاید کچھ اور لوگوں کے سر پر بھی تاج نظامت رکھا جا رہا ہے۔ افسوس کہ تشنہ خواہشیں تشنہ ہی رہ گئیں۔ :d

شمشاد اور قیصرانی کو پھر سے مبارکباد کہ اب سپر موڈریٹرز سے تو بنا کر رکھنی ہے نہ :)
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو شمشاد اور قیصرانی۔ لیکن کیا یہ محض ناظمیںِ اعلیٰ کا دوسرا نام نہیں؟ اس کا ترجمہ نہیں ہوا شاید وی بلیٹن میں
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء ، منصور بھائی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت ساری مبارکباد اور۔۔۔

آپ سے ایک سوال بھی۔۔۔۔:)

اگر نئے تھریڈ میں ایک پوسٹ کے بعد ٹاپک لاک کرنے کا کہا جائے تو جس نے ٹاپک شروع کیا ہے کیا وہ لاکڈ تھریڈ میں اپنی پوسٹ ایڈیٹ کرسکے گا کہ نہیں۔۔۔؟
 
امن تمہاری مبارک باد کا بہ۔۔۔۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔۔ت شکریہ۔

اور رہی بات تمہارے سوال کی تو تجربہ کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ تم کوئی دھاگہ کھولو، کچھ بھی لکھ کر پوسٹ کر دو۔ میں مقفل کر دوں گا۔ پھر تم مدون کر کے دیکھ لینا۔ بعد میں دھاگہ حذف کر دیں گے۔
 
:)

ٹھیکککک چاء میں آپ کو جلدی ربط دوں گی۔۔۔لیکن ٹاپک میں شروع کروں گی۔۔آپ نے نہیں کرنا اچھااااااا :)
 
Top