سپر موڈریٹرز کا تقرر

تفسیر

محفلین
boondi-ladoo.jpg

شمشادبھائی بہت بہت مبارک ہو
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی آپ کی رنگ برنگی مبارک باد کا بہت بہت شکریہ۔

اور دیکھ لیں آپ کی مٹھائی پہنچ گئی۔ اس کا بھی شکریہ۔
 

امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء ۔۔میں نے ایک پوسٹ سیٹ کی ہے۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=161292#post161292

آپ اس کو لاک کریں گے تو میں پھر دیکھوں گی کہ میں اسے ایڈیٹ کرسکتی ہوں یا نہیں۔۔۔اگر تو ایڈیٹ ہوگئی تو پھر آپ اسے ڈیلیٹ نہ کجیئے گا۔

اچھا چاء اک بات۔۔۔۔یہاں ایڈمن یا آپ موڈریٹرز میں سے کوئ پوسٹ ایڈیٹ کرتا ہے تو نیچے ان کا نام لکھا آجاتا ہے۔۔۔آپ کے خیال میں یہ آپشن ختم ہونا چاہیے یا نہیں۔۔؟؟؟
میرے خیال میں کم سے کم ایڈمن کی ایڈیٹ کی گئی پوسٹ کے نیچے یہ نہیں ہونا چاہیے۔
ابھی میں جا رہی ہوں۔۔۔رات کو آکر چیک کروں گی اور پھر آپ کو یہاں بتا دوں گی۔
 

F@rzana

محفلین
موڈریٹرز کو مبارک ہو یہ عہدہ

میں سمجھی کہ میں نے اپنا تہنیتی پیغام پوسٹ کردیا ہے لیکن رہ گیا:(
چلیں کوئی بات نہیں، دیر آید دررست آید، یہ لیجئے۔
 

حنا فیصل

محفلین
سلام
میری طرف سے بھی شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی کو مبارک ہو
اللہ تعالی آپ جیسے بزرگوں کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے
آمین
 

فہیم

لائبریرین
کس کو مبارک باد دے رہے ہیں آپ۔
غالبا ابھی محفل میں کوئی بھی سپر موڈریٹر نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ کی آمد سے پہلے کہ تو اور بھی کئی قصے ہیں۔
آپ نے ڈھونڈ ڈحانڈ کر اسے ہی کیوں نکالا۔
 
Top