تو وارث بھائی کا نام لسٹ میں شامل کر لیں؟ہاں بٹیا فکر نہ کرو ۔
ہاں ہاں ۔ میری یقین دہانی پر لکھ ڈالو ! ایک دو کھیل تو ضرور کھلوالیں گے محمد وارث سے ۔تو وارث بھائی کا نام لسٹ میں شامل کر لیں؟
لکھ ڈالاہاں ہاں ۔ میری یقین دہانی پر لکھ ڈالو ! ایک دو کھیل تو ضرور کھلوالیں گے محمد وارث سے ۔
میں عاطف بھائی کا ٹیم میٹ ہوں یا مقابل؟اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
پرچی ڈال لیں۔ جس کا نام آ جائے، وہی۔سید عاطف علی ۔۔۔ ٹیم 1
زیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیم 2
عثمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 3
فہد اشرف۔۔۔۔۔۔ٹیم 4
محمد وارث۔۔۔۔۔۔ ٹیم 5
یاسر شاہ۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 6
محمد شکیل خورشید۔۔ٹیم 7
علی وقار۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 8
سید رافع۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 9
محمد احسن راحل۔۔۔ ٹیم 10
سب اپنا اپنا نمبر یاد رکھیں اب۔
سب سے پہلے کون کھیلنا چاہے گا؟؟
مقابلمیں عاطف بھائی کا ٹیم میٹ ہوں یا مقابل؟
میں تو تیار ہوں، مگر وارث بھائی اور عثمان صاحب کو کہاں سے لاؤں؟تو کیا ہم پرچی ڈالیں یا آپ میں سے کوئی بتا دے گا۔
عاطف بھائی آپ ہی بتا دیں۔ کیونکہ آپ پہلے نمبر پر آئے ہیں۔
کیا سب دو دو ٹیموں میں ہیں؟اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
اس میں پریشانی کیسی۔۔۔ تب تک ہمیں ہوم ورک کروائیے وقار بھائی۔میں تو تیار ہوں، مگر وارث بھائی اور عثمان صاحب کو کہاں سے لاؤں؟
خوش خطی کے پورے نمبر!اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
جی ہاں۔کیا سب دو دو ٹیموں میں ہیں؟
واقعی؟خوش خطی کے پورے نمبر!