گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم فہد بھائیآج کی کسوٹی کہاں ہے؟
آج کسوٹی کی چھٹی ہے۔ آج بس اگلی کسوٹی کے لئے بات کریں گے کہ ٹیم وغیرہ کس طرح بنائیں۔ لیکن پاکستان ٹائم ساڑھے چھ یا سات بجے۔
السلام علیکم فہد بھائیآج کی کسوٹی کہاں ہے؟
شاباش۔۔ یہ ہوئی نا بات۔جو اسکیم آپ بنائیں گے، پلان طے کریں گے، ہم اس کے پابند ہوں گے۔ تاہم، اگر یہ پلان ناکام رہے تو کسوٹی کی موجودہ شکل کو برقرار رکھنے کی کوشش ضرور کیجیے گا۔
شاباش۔۔ یہ ہوئی نا بات۔
ناکام ہوا بھی تو واپس اسی پر آ جائیں گے وقار بھائی۔۔ گھر کی کھیتی کی مانند اپنی ہی تو کسوٹی ہے۔
ایک تجربہ کر لینے دیں نا۔
جیتے رہئیے عمر دراز ہو۔
اچھا تو آپ یہ پرچیاں ڈال ڈال کر ٹیم بنارہی ہیں ۔ واہ بھئی ۔ پُگم پُگائی خوب ہے ۔وقار بھائی ایک نام منتخب کر کے بھیجئیے ۔
ہاں نا بھائی۔۔۔اچھا تو آپ یہ پرچیاں ڈال ڈال کر ٹیم بنارہی ہیں ۔ واہ بھئی ۔ پُگم پُگائی خوب ہے ۔
محمد وارث بھائی ۔ تھوڑے بہت پاؤں ڈبو کر چھینٹے تو اڑالیں لیں مزہ آئے گا ۔شکریہ محترم یاد آوری کے لیے، لیکن مجھے لگتا ہے کہ دریا میں اترنے کی بجائے کنارے پر بیٹھ کر لہریں گننے میں مجھے زیادہ حظ ملتا ہے۔
آپ ہی قائل کریں وارث بھائی کو۔محمد وارث بھائی ۔ تھوڑے بہت پاؤں تو ڈبو کر چھینٹے تو اڑالیں لیں مزہ آئے گا ۔
کیوں نہیں ۔ جیسے آپ نے ہمیں قائل کر لیا ہم انہیں کر لیں گے ۔آپ ہی قائل کریں وارث بھائی کو۔
ان شا ء اللہکیوں نہیں ۔ جیسے آپ نے ہمیں قائل کر لیا ہم انہیں کر لیں گے ۔
ہاں بٹیا فکر نہ کرو ۔ان شا ء اللہ
ہمیں تو بس "میری معلومات واجبی سی ہیں" کہہ کر خاموش کروا دیتے ہیں۔ اور ہم اپنی کم سخنی کی لاج رکھتے ہوئے بظاہر تو چپ ہو جاتے ہیں مگر ابھی بھی اسی تگ و دو میں کہ کسی طرح مان ہی جائیں عاطف بھائی کے ہاتھوں۔
خود ہی سوچئیے جن کے پاس ٹنوں کے حساب سے کتابیں ہوں، وہ کتنا علم رکھتے ہوں گے۔