علی وقار
محفلین
چاک! ؟اس میں پریشانی کیسی۔۔۔ تب تک ہمیں ہوم ورک کروائیے وقار بھائی۔
اس کا جواب چاہئیے۔
ویسے بھی آج جمعہ ہے اور سب کو معلوم بھی نہیں کہ کیا اور کب ہونا ہے۔ تو آ جاتے ہیں۔ ورنہ کل کا دن اور وقت مقرر کر لیجئیے۔
یہ سوال
چاک! ؟اس میں پریشانی کیسی۔۔۔ تب تک ہمیں ہوم ورک کروائیے وقار بھائی۔
اس کا جواب چاہئیے۔
ویسے بھی آج جمعہ ہے اور سب کو معلوم بھی نہیں کہ کیا اور کب ہونا ہے۔ تو آ جاتے ہیں۔ ورنہ کل کا دن اور وقت مقرر کر لیجئیے۔
یہ سوال
میرے خیال میں بہت پیچیدہ نظام وضع کیا گیا ہے۔ ایسا ہو جائے تو میں آپ کی ہمت کی داد دوں گا۔اب جیسا کہ دو دو کھلاڑی آمنے سامنے ہیں۔
دن مقرر ہو جائیں گے۔
جس دن باری پہ کوئی غیر حاضر ہوا تو اس کے حصے اس دن کی گیم کے لئے "صفر" ہو گا۔ جبکہ دوسرے موجود ممبر کو اجازت ہو گی کہ باقی لوگوں میں سے کسی کو بھی للکار سکتا ہے۔
کوئی مقابل آ گیا تو ٹھیک، اسے پوائینٹ جیتنے کا موقع مل جائے گا۔ ورنہ باری والے موجود ممبر کو دو پوائینٹ مل جائیں گے۔
مختصر یہ کہ۔۔۔ غیر حاضری کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
کسی مجبوری کی وجہ سے ایک دن پہلے بتا دیں تو رعایت کی جا سکتی ہے۔
سمجھ گئے یا سمجھائیں ؟
تو کیا سب میں "چاک" لکھ دیں؟
دیکھیے نا ہر جملے میں دوسری خالی جگہ پر چاک لکھا جا سکتا ہے۔ چاہے وہ بلیک بورڈ والا چاک ہو، چاہے گریبان کا چاک ہو، وغیرہ۔تو کیا سب میں "چاک" لکھ دیں؟
کوئی پیچیدہ نہیں۔۔۔ ایویں ہلکا مت لیجئیے ہمیں۔۔ نام دو لفظوں کا مگر ارادے صد حرفی (اگر کوئی ایسا لفظ ہے تو)میرے خیال میں بہت پیچیدہ نظام وضع کیا گیا ہے۔ ایسا ہو جائے تو میں آپ کی ہمت کی داد دوں گا۔
ٹھیک ہے، اس بہانے وارث بھائی کو ہمارے مد مقابل لا کر دکھائیے، اگر ایسا ہے تو۔کوئی پیچیدہ نہیں۔۔۔ ایویں ہلکا مت لیجئیے ہمیں۔۔ نام دو لفظوں کا مگر ارادے صد حرفی (اگر کوئی ایسا لفظ ہے تو)
آپ لوگ بس سنجیدگی سے کھیلتے جائیے ۔
ہمیں تاریخ رقم کرنی ہےپیچیدہ نظام وضع کیا گیا ہے
@محمد وارث بھائی۔۔۔ سید عاطف علی بھائی آپ کی تلاش میں ہیں۔ٹھیک ہے، اس بہانے وارث بھائی کو ہمارے مد مقابل لا کر دکھائیے، اگر ایسا ہے تو۔
نا ممکن تو نہیں، مگر مشکل ضرور ہے۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ فارمیٹ پرانا ہو مگر بوجھنے والوں کی تعداد کم کر دی جائے؟ہمیں تاریخ رقم کرنی ہے
پیچیدہ ہو گا لیکن ناممکن نہیں ہے۔
@محمد وارث بھائی۔۔۔ سید عاطف علی بھائی آپ کی تلاش میں ہیں۔
ہاں تو ایسی بھی کیا بات۔۔۔ آ جائیں گے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ آپ کی باری دوسرے نمبر پر آئے یا لسٹ کے مطابق نمبر 8 پر۔
نہیں نہیں نہیں۔۔نا ممکن تو نہیں، مگر مشکل ضرور ہے۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ فارمیٹ پرانا ہو مگر بوجھنے والوں کی تعداد کم کر دی جائے؟
یوں ہے تو یوں ہی سہی۔ میں ایک ہفتے کے لیے سو جاتا ہوں۔نہیں نہیں نہیں۔۔
ابھی یوں ہی شروع کریں گے۔۔
لیکن ایک سمجھ نہیں آ رہی کہ تقریباً پہلے ہی کی طرح ہے پھر مسئلہ کیا ہے۔
سوچنے میں ہمارا باقی کا دماغ بھی خرچ ہو گیا
اور وہ جو کسی اور کو اپنی باری پہ اپنی مدد چاہئیے ہو گی؟یوں ہے تو یوں ہی سہی۔ میں ایک ہفتے کے لیے سو جاتا ہوں۔
کاش ہم ایسے پروفیشنل کھلاڑی ہوتے!اور وہ جو کسی اور کو اپنی باری پہ اپنی مدد چاہئیے ہو گی؟
یا کسی کی غیر حاضری میں اپنے پوائینٹ بڑھانے کا موقع ملے گا، اسے ضائع کرنا چاہتے ہیں؟
یہ "جاگتے رہو" والی گیم ہے۔
سمجھیں وقار بھائی۔۔
اس ٹورنامنٹ کے آخر تک بن جائیں گے۔کاش ہم ایسے پروفیشنل کھلاڑی ہوتے!