سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

ہفتہ کی شام چار بجے میں فارغ ہوں، اگرچہ ہمارے آفس میں ہفتہ اتوار دو دن کا ویک اینڈ ہوتا ہے، لیکن اس ہفتہ کو میں گھر پر بھی فارغ ہوں بچہ پارٹی اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہوں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہفتہ کی شام چار بجے میں فارغ ہوں، اگرچہ ہمارے آفس میں ہفتہ اتوار دو دن کا ویک اینڈ ہوتا ہے، لیکن اس ہفتہ کو میں گھر پر بھی فارغ ہوں بچہ پارٹی اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہوں گے
ٹھیک ہے۔
یاسر شاہ یا سید رافع میں سے جو بھی جواب دیتے ہیں۔ تو اس کے بعد فائنل ہو جائے گا۔
آپ کل دیکھ لیجئیے گا یہ لڑی اپ ڈیٹ کے لئے۔
 
کیا یہ ممکن ہے کہ اب تک پوچھی گئی شخصیات کی لسٹ یہاں شئیر ہو جائے
پچھلی چند لڑیاں نہیں دیکھ سکا ایسا نہ ہو کہ ڈیلیکیشن ہو جائے۔
ویسے کیا رولز میں ڈیلیکیشن کی اجازت ہے؟؟
 

عرفان سعید

محفلین
میں عرفان سعید کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ وہ کسوٹی ٹورنامنٹ سے پہلے کسوٹی مقابلوں میں اچھے خاصے فعال تھے۔
یاد رکھنے کا بہت شکریہ
آج کل پیشہ ورانہ اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت نکالنا محال ہو رہا ہے۔ کچھ عرصہ اسی مصروفیت میں گزرے گا۔ فی الحال تو شرکت ممکن نظر نہیں آ رہی۔
عرفان بہترین کھلاڑی ہو سکتے ہیں لیکن آج کل بہت کم آتے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یاد رکھنے کا بہت شکریہ
آج کل پیشہ ورانہ اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت نکالنا محال ہو رہا ہے۔ کچھ عرصہ اسی مصروفیت میں گزرے گا۔ فی الحال تو شرکت ممکن نظر نہیں آ رہی۔
کوئی فکر کی بات نہیں عرفان بھائی ! کسوٹی کا سلسلہ سالگرہ کے بعد بھی رکھیں گے سہولت کے ساتھ ۔ انشاءاللہ
 
Top