سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تب مانوں گا جب یہ کھیلیں گے
آپ نہ بھی مانیں تو بھی ہم نے یہی کہنا ہے کہ ان کے کہنے پر ہی نام لکھا تھا۔
یاسر شاہ تو شاید شام کی ڈیوٹی کی وجہ سے مصروف تھے۔ لیکن سید رافع کو ہم نے اور روؤف بھائی نے کافی بار ٹیگ کیا لیکن کوئی ریسپانس نہیں آیا۔
 
زیک

مسافر

آپ نے یقیناً نیک نیتی سے کیا تھا
 
علی وقار

محفلین
آج میں تو شریک ہو جاؤں گا، اگر عین وقت پر کوئی ایشو نہ ہوا، جس کا امکان کافی کم ہے۔ عثمان بھی ان شاء اللہ شریک ہوں گے۔ تاہم، کل کون کھیلے گا، اس کے متعلق سوچ لیجیے یا پھر ٹیموں کی تعداد کم کر دیجیے اور اس ٹورنامنٹ کا فارمیٹ تبدیل کر دیجیے۔
 
محمد عبدالرؤوف

میرے خیال میں اس ماہ میں کم از کم ناغہ نہ کیا جائے، جو کھلاڑی موجود ہوں جن میں سے مستقل کھیلنے والے تقریباً موجود ہی ہوتے ہیں ان کے درمیان کھیل کرا دیا جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تاہم، کل کون کھیلے گا، اس کے متعلق سوچ لیجیے یا پھر ٹیموں کی تعداد کم کر دیجیے اور اس ٹورنامنٹ کا فارمیٹ تبدیل کر دیجیے۔
درست کہہ رہے آپ۔
ایک بار پھر سے ممبران سے پوچھ لیں گے تا کہ بعد میں کوئی اعتراض نہیں کرے۔ ورنہ اب ٹورنامنٹ کا فارمیٹ تبدیل کر لیں گے۔
اس طرح کہ جو ریگولر ممبران موجود ہیں۔ سب کی ایک دوسرے کے ساتھ ٹیم بنا کر کھیلا جائے جیسا اب ہو رہا ہے۔ تو جن دو ممبران کے بیچ مقابلہ ہو چکا ہے، اگلی بار کسی اور کے ساتھ ہو گا۔
پوائینٹ والا سلسلہ اسی طرح رہے گا۔ اور اس سے آگے والا بھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج میں تو شریک ہو جاؤں گا، اگر عین وقت پر کوئی ایشو نہ ہوا، جس کا امکان کافی کم ہے۔ عثمان بھی ان شاء اللہ شریک ہوں گے۔
ٹھیک ہے وقار بھائی۔
عثمان بھائی نے آج گیم میں شامل ہونے کا بتا دیا تھا لیکن پھر بھی کوئی وجہ ہو سکتی ہے کہ نہ آ پائیں تو اطلاع دے دیں گے۔
آپ کا بھی یہی معاملہ ہے تو انتظار کرتے ہیں مقررہ ٹائم کا جو کہ پاکستانی ٹائم ساڑھے چار بجے ہے۔
 
علی وقار

محفلین
میرے خیال میں اس ماہ میں کم از کم ناغہ نہ کیا جائے، جو کھلاڑی موجود ہوں جن میں سے مستقل کھیلنے والے تقریباً موجود ہی ہوتے ہیں ان کے درمیان کھیل کرا دیا جائے
کوشش یہی رہے گی۔دیکھیے۔
درست کہہ رہے آپ۔
ایک بار پھر سے ممبران سے پوچھ لیں گے تا کہ بعد میں کوئی اعتراض نہیں کرے۔ ورنہ اب ٹورنامنٹ کا فارمیٹ تبدیل کر لیں گے۔
اس طرح کہ جو ریگولر ممبران موجود ہیں۔ سب کی ایک دوسرے کے ساتھ ٹیم بنا کر کھیلا جائے جیسا اب ہو رہا ہے۔ تو جن دو ممبران کے بیچ مقابلہ ہو چکا ہے، اگلی بار کسی اور کے ساتھ ہو گا۔
پوائینٹ والا سلسلہ اسی طرح رہے گا۔ اور اس سے آگے والا بھی۔
متفق۔
ٹھیک ہے وقار بھائی۔
عثمان بھائی نے آج گیم میں شامل ہونے کا بتا دیا تھا لیکن پھر بھی کوئی وجہ ہو سکتی ہے کہ نہ آ پائیں تو اطلاع دے دیں گے۔
آپ کا بھی یہی معاملہ ہے تو انتظار کرتے ہیں مقررہ ٹائم کا جو کہ پاکستانی ٹائم ساڑھے چار بجے ہے۔
میں تو ان شاء اللہ حاضر ہوں گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں اس ماہ میں کم از کم ناغہ نہ کیا جائے، جو کھلاڑی موجود ہوں جن میں سے مستقل کھیلنے والے تقریباً موجود ہی ہوتے ہیں ان کے درمیان کھیل کرا دیا جائے
چونکہ مستقل رکھنا ہے سلسلہ تو پھر ماہ والی پابندی نہ بھی کی جا سکے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
کل تک کسوٹی میں "غیر موجود" ممبران سے بھی پوچھ لیتے ہیں۔ اگر کوئی ریسپانس نہ ملا تو پھر مستقل ممبران ہی کی ایک دوسرے کے ساتھ ٹیمیں بنائی جائیں گی کہ ہر ایک کو باقی سب کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی گیم ان شاء اللہ مکمل ہونے کے بعد غیر موجود ممبران سے پوچھ لیں گے اور کل یعنی سوموار تک ان کے جواب کا انتظار کرنے کے بعد منگل کو "ادل بدل" کر دیا جائے گا۔ پھر مستقل ممبران کے موجود ہونے کی صورت میں بغیر ناغہ گیم چلتی رہے گی۔
بدھ کے لئے محمد شکیل خورشید بھائی موجود ہوں گے۔ ان کے مدِ مقابل سے جواب ملنے کی صورت میں ہی آخری فیصلہ ہو گا۔
 
عثمان

محفلین
چھوڑیں ٹورنامنٹ کے جھنجھٹ کو۔ پانچ، چھ افراد ہیں۔ ایسے ہی ایک دوسرے سے کھیلتے ہیں جیسے کھیل رہے ہیں۔ کبھی کبھی مہمان بھی بلاتے رہیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چھوڑیں ٹورنامنٹ کے جھنجھٹ کو۔ پانچ، چھ افراد ہیں۔ ایسے ہی ایک دوسرے سے کھیلتے ہیں جیسے کھیل رہے ہیں۔ کبھی کبھی مہمان بھی بلاتے رہیں گے۔
نہیں نہیں نہیں

یہ تو مکمل کرنا ہے۔ اب کسی کی غیرحاضری کی وجہ سے ہم اپنے ارادے بدلیں گے اور نہ آپ لوگوں کو بدلنے دیں گے۔
 
علی وقار

محفلین
نوٹ: آج کی شخصیت سے متعلق سید عاطف علی بھائی سے مشاورت کی ہے۔ مزید یہ کہ اس نام کو ماڈریٹرز کے سامنے بھی رکھا گیا اور ان کی منظوری بھی مل گئی۔
 
زیک

مسافر
جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔

ویکی پیڈیا ترکی کو اس علاقے میں ظاہر نہیں کرتا۔
اگرچہ روایتی طور پر ترکی اور بالخصوص استنبول کو ایشیا اور یورپ کے سنگم پر تصور کیا جاتا ہے۔

چلیں سائبریا کا علاقہ ہی دیکھ لیجیے۔ اسے ویکی پیڈیا کیا ظاہرکرتا ہے۔

سائبیریا تمام تر ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے۔
یورل پہاڑوں میں بندہ تلاش کرنا پڑے گا
 
Top