سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
image.png
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل عثمان بھائی مصروف ہیں تو کون سی ٹیم آ رہی ہے میدان میں؟
یا چھٹی کرنی ہے اور پھر وقار بھائی اور عثمان بھائی اتوار کو کھیلیں؟
 
زیک

مسافر
کل عثمان بھائی مصروف ہیں تو کون سی ٹیم آ رہی ہے میدان میں؟
یا چھٹی کرنی ہے اور پھر وقار بھائی اور عثمان بھائی اتوار کو کھیلیں؟
کتنے ہی لوگوں نے ٹورنامنٹ شروع ہونے کے بعد سے نہیں کھیلا۔ ان میں سے کسی کو پکڑیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
راحل بھائی نے تو معذرت کی ہوئی تھی کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ سفر میں ہوں گے، باقی جو دوست احباب ابھی تک نہیں کھیلے انہیں میں نے ٹیگ کر دیا، باقی احباب تو باقاعدگی سے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں
 
ٹھیک ہے۔
اگر نہیں کوئی ہوا تو کل کی چھٹی۔
پھر پرسوں آج ولی ٹیم ہی کھیلے گی۔
وارث بھائی بھی تو نہیں آ رہے ورنہ یاسر شاہ کے ساتھ ان کی ٹیم تھی۔
 
Top