سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے
524807_3911488276215_1976249554_n.jpg
 
محمدصابر

محفلین
اُردو کا فونٹ سائز تو 30 فیصد کم کر دیا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سائز کا مسئلہ رہے گا کیونکہ اس پر ڈسپلے کارڈ میں فونٹ سائز ، سکرین ریزولیوشن اور براؤزر کا زوم بھی اثر انداز ہوتا ہے اب کچھ لوگوں کو شکایت ہو سکتی ہے کہ سائز کم ہے۔ تمام احباب اپنا سکرپٹ اپ ڈیٹ کرلیں:)
 
محمدصابر

محفلین
محمدصابر بھیا اس سکرپٹ میں "القلم تاج نستعلیق" بھی ڈال دیں تو اس کا مزہ دو آتشہ ہوجائےگا۔
میرا تو موڈ تھا پہلے نمبر پر ڈالنے کا لیکن ابھی فونٹ فائنل نہیں ہے۔ پھر اُردو ٹائپ سیٹنگ ڈالا تھا لیکن بہت بُرے نتائج کی وجہ سے چھوڑ دیا۔
 
منصور مکرم

محفلین
ویسے تو سبھی یونیکوڈ ہے لیکن یہ سکرپٹ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔ تبصرہ ارسال ہونے کے بعد نستعلیق میں تبدیل ہو جانا چاہیے۔ بہت ساری جگہوں کو اس لئے نہیں چھیڑا گیا کہ اس سے سارا لے آؤٹ خراب ہو جاتا ہے جس طرح فیس بک میں سرچ والا خانہ ہے جس کو بدلنے سے خانہ خراب ہو گیا ہے۔ :)
کروم میں فیس بک میں تبصرہ کے وقت تو وہی پرانی اردو میں لکھا جاتا ہے لیکن بعد میں اپ ڈیٹ ہوکر نستعلیق مین ہوجاتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ تبدیلی لیٹ ہوجاتی ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
اُردو کا فونٹ سائز تو 30 فیصد کم کر دیا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سائز کا مسئلہ رہے گا کیونکہ اس پر ڈسپلے کارڈ میں فونٹ سائز ، سکرین ریزولیوشن اور براؤزر کا زوم بھی اثر انداز ہوتا ہے اب کچھ لوگوں کو شکایت ہو سکتی ہے کہ سائز کم ہے۔ تمام احباب اپنا سکرپٹ اپ ڈیٹ کرلیں:)
اگر فائر فاکس کیلئے اسی سکرپٹ کی الگ سی کاپی بنائی جائے کہ اسمیں موزیلا کے مستعلین کیلئے خصوصی کم فونٹ والا سکرپٹ ہو، اور کروم والوں کے لئے یہی چھوڑ دیا جائے ،تو کیسا ہوگا،

فقط ایک مشورہ ہے ،کیونکہ پہلے ہی فرمائیشیں کر کر کے آپکو تنگ کیا ہے ،مزید شرم محسوس ہوتی ہے۔
 
پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں براؤزرز میں فرق رزلٹ ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں براؤزرز میں فرق رزلٹ ہے۔
میں موزیلا تو استعمال نہیں کرتا لیکن کروم میں سکرپت کو ایڈٹ کرکے فیس بک اور گوگل پلس سیکشن میں فونٹ بھی بڑا کیا ۔نیز یو ارایل میں گوگل کے بجائے گوگل پلس کردیا اس سے یہ ہوا کہ گوگل سرچ اور جی میل کا فونٹ اپنی اصلی حالت پر ہی رہا ،صرف گوگل پلس کا فونٹ ہی نستعلیق میں تبدیل ہوا۔

کیونکہ زیادہ استعمال بھی گوگل پلس کا ہی ہوتا ہے،سرچ اور جی میل میں اتنے لمبے جملوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔

رہی فیس بک کی بات تو اسمیں بھی سرچ اتنا زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔باقی سٹیٹس اور کمنٹس ہی اصل چیز ہوتے ہیں تو وہ اچھی طرح نستعلیق فونٹ میں نظر آتے ہیں۔
 
منصور مکرم

محفلین
لو جی پندرہ نمبر والی ٹرافی انعام میں مل گئی۔اسکے ساتھ وہ مٹھائی کا ڈبہ کدھر ہے ۔ ۔ ۔ :hurryup:جلدی لائی جائے ،ٹائم نہیں ہے۔
 
Top