سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

ش

شہزاد احمد

مہمان
میں تو ابھی مزہ لے رہا ہوں کہ مجھے سافٹویئر انجینئر ہی لکھ دیا ہے۔ :) :) :)
فائر فاکس کے لئے یوزر سکرپٹ میں نے بنایا تھا۔ اور احباب کے کہنے پر کئی فیچرز ڈالے تھے۔ لیکن میں اسے زیادہ دیر تک دیکھ نہیں سکا۔ انہی دنوں ابن سعید نے ایک فائر فاکس کی کسٹم سی ایس اسی یہیں شیئر کی تھی۔ اس کا رزلٹ مجھے بہت زبردست لگا۔ اور پھر میری سمجھ میں آیا کہ بنیادی ضرورت صرف کسٹمائزڈ سی ایس ایس ہی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف فائر فاکس پر چلتی تھی۔ اس لئے میں نے اس کو نظر انداز کر دیا لیکن سٹائلش ایڈ آن ،جو فائر فاکس اور کروم دونوں کے لئے میسر ہے، کا پتہ لگنے کے بعد میں نے اسی خیال کو سامنے رکھتے ہوئے اس کو دوبارہ لکھا ہے اور کافی بہتر نتائج ملے ہیں۔
فائر فاکس کے لئے یہ ایڈ آن انسٹال کریں۔
گوگل کروم کے لئے یہ انسٹال کریں۔
پھر یہ سٹائل

اُردو کی اس خدمت کے لئے دونوں بلال اور سعود بھائی کے ساتھ ساتھ درویش خراسانی کا بھی شکریہ ۔جو مجھے روز ترغیب دیتے رہے ہیں
بہت شکریہ جناب ۔۔۔
 
ایک دفعہ پھر شکریہ @محمدصابر۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
گوگل کروم استعمال کریں ۔

فائر فاکس کے لیے طریقہ تھوڑا مختلف ہے جس میں محمد صابر والا نہیں بلکہ محمد بلال خان والا اسکرپٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ گوگل کروم استعمال کریں۔
لیکن میرے پاس تو چل رہا ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ فیس بک پر میں نے دیکھا ہے کچھ بھی لکھتا ہوں تو جیسے پہلے آتا تھا ویسے ہی آ رہا ہے۔ گوگل پلس میں دیکھا ہے تو وہاں ٹھیک آ رہا ہے۔ فیس بک میں مجھے ابھی تک 2 پوسٹیں ٹھیک نظر آئی ہیں باقی اسی طرح پہلے کی طرح نظر آ رہی ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا جو سرچ والا خانہ ہے وہاں لکھیں تو نستعلق میں لکھا جاتا ہے باقی کہیں تبصرہ کرنا ہو یا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا ہوتو وہاں یونیکوڈ میں ہی لکھا جاتا ہے
 
محمدصابر

محفلین

ویسے تو سبھی یونیکوڈ ہے لیکن یہ سکرپٹ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔ تبصرہ ارسال ہونے کے بعد نستعلیق میں تبدیل ہو جانا چاہیے۔ بہت ساری جگہوں کو اس لئے نہیں چھیڑا گیا کہ اس سے سارا لے آؤٹ خراب ہو جاتا ہے جس طرح فیس بک میں سرچ والا خانہ ہے جس کو بدلنے سے خانہ خراب ہو گیا ہے۔ :)
 
حسینی

محفلین
اچھا جو سرچ والا خانہ ہے وہاں لکھیں تو نستعلق میں لکھا جاتا ہے باقی کہیں تبصرہ کرنا ہو یا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا ہوتو وہاں یونیکوڈ میں ہی لکھا جاتا ہے

میرے ساتھ بھی بالکل یہی مسئلہ آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرت سرچ والے خانے ٰ میں اور فرینڈز کے خانے میں صحیح لکھا آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تبصرہ اور سٹیٹس اپ ڈیٹ میں وہی ُ پرانا فونٹ چل رہا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
میں نے پہلے تو کروم میں یہ سکرپٹ انسٹال کی تھی، جس سے گوگل پلس تو نستعلیق میں ہو گیا۔ بعد میں فائر فاکس کا بھی ایڈ آن انسٹال کر لیا۔ لیکن فیس بک میں صرف اتنا فرق ہوا ہے کہ کچھ اردو میں ارکان کے نام نستعلیق میں نظر آ رہے ہیں، اور زیادہ تر انگریزی نام بھی جمیل فانٹ میں ہی آ رہے ہیں۔ دونوں براؤزرس میں۔ لیکن فیس بک میں تو کوئی فرق نہیں۔ البتہ جی میل کا کباڑا ہو گیا ہے۔ سکرین شاٹ لے کر پوسٹ کرتا ہوں،
 
الف عین

لائبریرین
یہ جی میل کی حالت ہے فائر فاکس میں۔ نہ میل دیکھ ہپاتا پوں اور نہ لاگ آف کر سکتا ہوں!!!

z8jr6.jpg
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے پہلے تو کروم میں یہ سکرپٹ انسٹال کی تھی، جس سے گوگل پلس تو نستعلیق میں ہو گیا۔ بعد میں فائر فاکس کا بھی ایڈ آن انسٹال کر لیا۔ لیکن فیس بک میں صرف اتنا فرق ہوا ہے کہ کچھ اردو میں ارکان کے نام نستعلیق میں نظر آ رہے ہیں، اور زیادہ تر انگریزی نام بھی جمیل فانٹ میں ہی آ رہے ہیں۔ دونوں براؤزرس میں۔ لیکن فیس بک میں تو کوئی فرق نہیں۔ البتہ جی میل کا کباڑا ہو گیا ہے۔ سکرین شاٹ لے کر پوسٹ کرتا ہوں،
جی میل تو میں نے دیکھی ہی نہیں ابھی آپ کے بتانے پر دیکھی ہے اففففف یہ کیا ہوگیا
 
Top