سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

منصور مکرم نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2013

  1. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے
    [​IMG]
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,683
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اور یہ گوگل تلاش
    [​IMG]
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,683
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مزا آیا خرم!!!
     
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تصویر پہلے کی ہے یا بعد کی
     
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب تو بہت مزا آیا
    میرا خیال ہے محمد صابر بھائی کے پاس کوئی حل ہوگا اس کا
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,683
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ہ گوگل تلاش ہے:
    [​IMG][/IMG]
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  8. عبدالرؤف

    عبدالرؤف محفلین

    مراسلے:
    12
    بھئی یہ تو ذبردست کام ہوگیا، تمام متعلقین کو جزاک اللہ خیر۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. افلاطون

    افلاطون محفلین

    مراسلے:
    585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اردو تو واقعی بہت دلکش نظر آ رہی ہے:zabardast1: لیکن فیس بک پر گیمز اور ایپز صفحے کے درمیان میں چلی گئی ہیں۔

    [​IMG]
     
  10. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اُردو کا فونٹ سائز تو 30 فیصد کم کر دیا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سائز کا مسئلہ رہے گا کیونکہ اس پر ڈسپلے کارڈ میں فونٹ سائز ، سکرین ریزولیوشن اور براؤزر کا زوم بھی اثر انداز ہوتا ہے اب کچھ لوگوں کو شکایت ہو سکتی ہے کہ سائز کم ہے۔ تمام احباب اپنا سکرپٹ اپ ڈیٹ کرلیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے کسی بھی جگہ الائنمنٹ کو نہیں چھیڑا۔
     
  12. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میرا تو موڈ تھا پہلے نمبر پر ڈالنے کا لیکن ابھی فونٹ فائنل نہیں ہے۔ پھر اُردو ٹائپ سیٹنگ ڈالا تھا لیکن بہت بُرے نتائج کی وجہ سے چھوڑ دیا۔
     
  13. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    کروم میں فیس بک میں تبصرہ کے وقت تو وہی پرانی اردو میں لکھا جاتا ہے لیکن بعد میں اپ ڈیٹ ہوکر نستعلیق مین ہوجاتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ تبدیلی لیٹ ہوجاتی ہے۔
     
  14. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    کروم میں میرے پاس تو سب ٹھیک ہی ہے۔فیس بک کا کوئی مسئلہ نہیں آتا۔
     
  15. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر فائر فاکس کیلئے اسی سکرپٹ کی الگ سی کاپی بنائی جائے کہ اسمیں موزیلا کے مستعلین کیلئے خصوصی کم فونٹ والا سکرپٹ ہو، اور کروم والوں کے لئے یہی چھوڑ دیا جائے ،تو کیسا ہوگا،

    فقط ایک مشورہ ہے ،کیونکہ پہلے ہی فرمائیشیں کر کر کے آپکو تنگ کیا ہے ،مزید شرم محسوس ہوتی ہے۔
     
  16. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں براؤزرز میں فرق رزلٹ ہے۔
     
  17. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں موزیلا تو استعمال نہیں کرتا لیکن کروم میں سکرپت کو ایڈٹ کرکے فیس بک اور گوگل پلس سیکشن میں فونٹ بھی بڑا کیا ۔نیز یو ارایل میں گوگل کے بجائے گوگل پلس کردیا اس سے یہ ہوا کہ گوگل سرچ اور جی میل کا فونٹ اپنی اصلی حالت پر ہی رہا ،صرف گوگل پلس کا فونٹ ہی نستعلیق میں تبدیل ہوا۔

    کیونکہ زیادہ استعمال بھی گوگل پلس کا ہی ہوتا ہے،سرچ اور جی میل میں اتنے لمبے جملوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔

    رہی فیس بک کی بات تو اسمیں بھی سرچ اتنا زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔باقی سٹیٹس اور کمنٹس ہی اصل چیز ہوتے ہیں تو وہ اچھی طرح نستعلیق فونٹ میں نظر آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  18. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    لو جی پندرہ نمبر والی ٹرافی انعام میں مل گئی۔اسکے ساتھ وہ مٹھائی کا ڈبہ کدھر ہے ۔ ۔ ۔ :hurryup:جلدی لائی جائے ،ٹائم نہیں ہے۔
     
  19. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد صابر صاحب نے سکرپٹ کو اپڈیٹ کیا ہے۔امید ہے اب کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
     
  20. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    زبردست لگ رہا ہے۔ شکریہ جناب
     

اس صفحے کی تشہیر