محمد تابش صدیقی
محفلین
شاعر کی ساتھ پاگلوں جیسا سلوک کرپانی تڑپ کے چیخ اۤٹھے ، ایسے جال کھینچ
مچھلی اگر نہ آئے ، سمندر کی کھال کھینچ
رشتوں کے ساتھ __ بچوں کے جیسا سُلوک کر
غصے سے کان کھینچ ، محبت سے گال کھینچ
پتھر سے مار اس کو کبھی اس کے بال کھینچ
شاعر کی ساتھ پاگلوں جیسا سلوک کرپانی تڑپ کے چیخ اۤٹھے ، ایسے جال کھینچ
مچھلی اگر نہ آئے ، سمندر کی کھال کھینچ
رشتوں کے ساتھ __ بچوں کے جیسا سُلوک کر
غصے سے کان کھینچ ، محبت سے گال کھینچ
شاعری کریں ساس بہو والی لڑائی تو مت کریںشاعر کی ساتھ پاگلوں جیسا سلوک کر
پتھر سے مار اس کو کبھی اسکے بال کھینچ
نیٹ پر دستیاب ہے اور حسن اتفاق سے ایک سوشل سائیٹ پر یہ میرا اوتار بھی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنے جون ایلیا بھی فیس بکی شاعر نکلے .
جلنے والے کا منہ کالافیس بک کے سپانسرڈ شاعر اتباف ابرک (آفتاب اکبر) صاحب فرماتے ہیں
کسی شریر بچے کی طرح یہ وقت
شرارتیں بھی کرے ہاتھ بھی نہ آئے
5ہزار لائک اور 1500 شئر حاصل کرتے ہیں
فرماتے ہیں
جا کر بتا دو ان کو اب ہم نہیں رہے
آنسو جواب لانا چاہے خوشی کے ہوں
26ہزار لائکس اور 2500 شئر
ایک اور جگہ عرض کیا ہے
وفا,خلوص, محبت, چاہت
بڑی بیماریوں نے گھیرا ہے
71 ہزار لائکس اور 55ہزار شئرز
جی میرے محترم جماعتی بھائی ۔ تھوڑی سی محنت سے یہ ممکن ہے ۔ یعنی تصویر پر سے تحریر مٹائی جا سکتی ہے ،
نیٹ پر دستیاب ہے اور حسن اتفاق سے ایک سوشل سائیٹ پر یہ میرا اوتار بھی ہے۔
![]()
بہت بہت شکریہ رومانہ۔ مجھے یہ بہت پسند آئی تھی۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔نیٹ پر دستیاب ہے اور حسن اتفاق سے ایک سوشل سائیٹ پر یہ میرا اوتار بھی ہے۔
![]()
محترم بہت شکریہ آپ نے فقیر کی در خواست پر نظر فرمائی۔ جیسا کہ آپ نے فرمایا اب رومانہ نے شئیر کر دی تو شاید اس کی ضرورت نہ رہے۔ آپ کا بار دیگر بہت بہت شکریہ۔ عنایت آپ کی۔جی میرے محترم جماعتی بھائی ۔ تھوڑی سی محنت سے یہ ممکن ہے ۔ یعنی تصویر پر سے تحریر مٹائی جا سکتی ہے ،
محترم رومانہ چوہدری بٹیا نے تلاش کر دی ہے ۔ ورنہ تصویر کشید کر ہی دیتا ہلکی آنچ پر چڑھا کر ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
واہ واہ واہ کمال باندھا ہے قبلہ ویسے اس کے اشعار بھی کچھ برے نہیں تھے وزن میں بھی ہیں۔ لیکن آپ نے اخیر کر دی بہت عمدہ۔شاعر کی ساتھ پاگلوں جیسا سلوک کر
پتھر سے مار اس کو کبھی اس کے بال کھینچ
اب یہ تو نہیں معلوم کہ یہ واقعتا جون کہ ہیں یا نہیں۔۔۔۔ ایک سوشل سائٹ پر ملے اچھے لگے، لگا دیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنے جون ایلیا بھی فیس بکی شاعر نکلے .
جتنے فلسفی، شاعر، ڈاکٹر تجزیہ نگار، نثر نگار، افسانہ نگار وغیرہم اس دور میں ہوئے ہیں یونانی، غالب، ابن سینا، اقبال وغیرہم اپنے جلد اٹھائے پہ شکر ادا کرتے ہوں گے۔۔۔۔ فرعون ہوگئے کچھ نمرود ہوگئے
یہ حکمراں ہمارے مردود ہوگئے
ڈاکٹر فراز
ڈاکٹر فراز شیخ صاحب فرماتے ہیںجتنے فلسفی، شاعر، ڈاکٹر تجزیہ نگار، نثر نگار، افسانہ نگار وغیرہم اس دور میں ہوئے ہیں یونانی، غالب، ابن سینا، اقبال وغیرہم اپنے جلد اٹھائے پہ شکر ادا کرتے ہوں گے۔۔۔۔![]()
متفق، پسندیدہ، پر مزاح افسوس ناک وغیرہویسے ندرتِ خیال اور جدت پسندی میں یہ شعراء عروضیوں کو مات دیتے نظر آتے ہیں .