سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

شمشاد

لائبریرین
مغل صاحب ہی بتائیں گے۔

س) ہمارے ملک میں سیاسی پارٹیاں یاری کی قدر کیوں نہیں کرتیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب سے زیادہ منافع بخش کھیل ہے یہ سیاست اگر ہوشیاری سے کھیلا جائے۔

س) لاہور کی درمیان میں کیا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top