سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

شمشاد

لائبریرین
نظر سب کے پاس اور نطریہ کسی کسی کے پاس ہوتا ہے۔

س) ٹیلیفون اٹھاتے ہی ہیلو ہی کیوں کہتے ہیں؟
 
تاکہ اگلے پر انگریزدانی کا رعب پڑ سکے اور اسکی پہلے ہی سے مت ماردی جائے، یہاں اگر کسی اٹالین کا فون ہو تو اور ہیلو کہ دیں تو اسکو ہاتھ پاوءں پڑجاتے ہیں کہ یااللہ انگریزی کون بولے، البتہ ہم اٹلی میں پرونتو کہتے دفتر میں اور گھر میں سلام یہ پھر جی کا لفظ مستعمل ہے۔
ہم کب تک ہیلو ہائے ہائے کرتے رہیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top