سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ایک قدرتی طور پر چمکتے دکھائی دیتے ہیں
جبکہ دوسرے کو اپنی چمک دھمک دکھانے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔


س: اگر فلمیں بننا بند ہوجائیں تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دفعہ مٹھی بند کر کے بجانے کی کوشش کی تھی، مزہ نہیں آیا۔

س) بڑھا ہوا پیٹ کیا موٹاپے کی نشانی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے مہنگے بادام ہر وقت یاد جو رہتے ہیں۔

س) نانی کے میاں نانا، دادی کے میاں دادا، پھر باجی کے میاں باجا کیوں نہیں؟
 

وجی

لائبریرین
کیوں کہ اکثر ایسا باجا زور سے بجتا ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم لوگ اتنے جذباتی کیوں ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
گلے میں دودھ کی چھاگل ڈال کر۔

س) اونٹ پر بیٹھ کر اگر پہاڑ پر چڑھا جائے تو کیسا لگے گا؟
 

ظفری

لائبریرین
بس اونٹ کروٹ نہ لے تو بہت سے کل سیدھی ہوجائیں گی ۔ ورنہ آنکھ اوجھل ، پہاڑ اوجھل

اونٹ کی آنکھوں میں سرمہ کیسے لگاتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
امیتابھ بچن سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔

س) زبان کو مادری زبان کیوں کہتے ہیں پدری کیوں نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top