سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ باقی کا گھر اس کی بہن کے پاس جو ہوتا ہے۔

س) اتوار کے بعد ہمیشہ سوموار ہی کیوں آتا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
اتوار کے بعد پیر آتا ہے۔
سوموار تو روی وار کے بعد آتا ہے

س: ہفتے میں 8 دن کیوں نہیں ہوتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں کہ چار سال بعد بھی کیوں آتا ہے۔

س) ایک سال اگر دس مہینوں کا ہو جائے تو؟
 
شاید اپنی آن کو بچانے کےلئے، کہ راجے سوال نہیں کرتے۔
اگر ایک راجپوت کا راج جاتا رہے تو کیا وہ ٹھیلہ لگا سکتا ہے؟ سید ضمیر جعفری کے مطابق جواب دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ ٹھیلہ نہیں لگا سکتا۔

س) ایک شتر مرغ کی بریانی کتنے لوگوں کے لیے کافی ہو گی؟
 
بندوں پر منحصر ہے ویسے اگر میرے جیسے ہوں تو شاید دوسو کےلئے بھی کافی ہو


کبھی آپ نے شترمرغ کی بریانی کھائی؟ اور نہیں تو کیوں نہیں؟
 
نہیں کیوں کہ اسے ہمیشہ سے بدنام سمیع (نام دیکھ لیجئے مجھے شاید یاد نہیں) کے لئے مخصوص جانا۔ (کسی کی دل آزاری کی پیشگی معذرت)

س: مسٹر انڈیا میں موگیمبو کتنی بار خوش ہوا؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top