سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

شمشاد

لائبریرین
محمد بھائی آپ سے ٹائپو ہوئی ہے، چھاج نہیں چھاچ لکھنا تھا آپ نے۔

اگر مچھ اور مگرمچھ اکٹھے ہو ہی نہیں سکتے۔

س) گھڑی کی تیسری سوئی نہ بھی ہو تو کیا ہوتا؟
 
اس کیا ہوتا کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کونسی سوئی کم کریں گے۔ سیکنڈ، منٹ یا گھنٹہ والی۔

ہمارے ہاں ساری خبروں میں دوسروں پر ہی انحصار کیوں ہوتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top