سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اپنی آسانی کے لیے لیکن دوسروں کو مشکل میں ڈالنے کے لیے۔

س) ڈاک کا نظام کس نے ایجاد کیا تھا؟
 
کیونکہ وہ کثرت میں ہیں، اور جمہوریت میں کثرت کو سچ مانا جاتاہے

کہیں آپ دل بھی تو اس اکثریت کا حصہ تو نہیں چاہا رہا؟
 
وجی

لائبریرین
خیالوں میں رہنے والوں کا اکثر یہی حال ہوتا ہے

م م مغل صاحب ایسے نہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟؟
 
مغزل

محفلین
اللہ کا کرم ہے ۔۔ ویسے میں جھوٹ سے مبرا نہیں۔۔ انسان ہوں غلطی ہوبھی سکتی ہے۔
میری کوشش ہے کہ اس میراثِ پیمبراں سے لوگوں میں‌ شعور اور آگہی پھیلائی جائے اور بس ۔۔۔ ’’ ھذا من فضلِ ربی‘‘

شاعروں پر یہ (مذکورہ بالا) قدغن کیوں لگائی جاتی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اپنی اپنی سوچ کی بات ہے ورنہ جتنی زیادہ سچ کہنے کی جرات شعرا میں ہوتی ہے عام آدمی میں نہیں ہوتی۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ کچھ شعراء زیبِ داستاں کے لئے مبالغہ آرائی برت لیتے ہیں لیکن اس میں بھی مرکزی خیال سچائی کی کوکھ سے ہی جنم لیتا ہے۔
 
ہممم سچ کہا دوست ۔۔

مگر آپ کا سوال ؟؟
(یہ بھی ایک سوال ہے ) :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top