تو ریلوے ٹریک کے نزدیک غریبوں کے گھر توڑ دیے جائیں گے۔ اگر ٹرین اُڑنے لگ جائے تو کیا ہوگا؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 28، 2010 #481 تو ریلوے ٹریک کے نزدیک غریبوں کے گھر توڑ دیے جائیں گے۔ اگر ٹرین اُڑنے لگ جائے تو کیا ہوگا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2010 #483 ان کی دُم جو نہیں ہوتی۔ س) کیا آپ نے کبھی رکھشے کو اُڑتے ہوئے دیکھا ہے؟
وجی لائبریرین جولائی 28، 2010 #484 رکشہ تو نہیں البتہ چنکچی کو اڑتے ضرور دیکھا ہے کیا آپ نے آدمی کو اڑتے دیکھا ہے ؟؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 28، 2010 #485 جی کبھی کبھی میرا دوست ایویں ہی ہوا میں اُڑنے لگ جاتا ہے۔ آپ اردو محفل میں کیا کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2010 #488 یہاں سنجیدہ سوال و جواب منع ہیں۔ س) ٹانگے میں گھوڑا آگے کیوں ہوتا ہے؟
رانا محفلین جولائی 29، 2010 #489 اس لئے کہ موٹرکار کی طرح اندر تو بیٹھنے سے رہا۔ س) تانگے میں گھوڑے کی جگہ گدھا کیوں نہیں جوتتے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2010 #490 بُری بات، گدھا نے سن لیا تو بُرا مان جائے گا۔ س) دولہا گھوڑے پر ہی بیٹھتا ہے گدھے پر کیوں نہیں؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 29، 2010 #492 گدھے کو پسند نہیں۔ گدھا گھوڑے کا کیا لگتا ہے؟ میں نے سوال گندم کیا تھا آپ کو جواب چنا دینا چاہیئے تھا۔
گدھے کو پسند نہیں۔ گدھا گھوڑے کا کیا لگتا ہے؟ میں نے سوال گندم کیا تھا آپ کو جواب چنا دینا چاہیئے تھا۔
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 29، 2010 #493 پھوپھی زاد بھائی آخر سب گدے اور گھوڑے کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 29، 2010 #494 کیوں کہ یہ مظلوم ہیں اور مظلوموں کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین اتنی لمبی کیوں ہوتی ہےِ؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 30، 2010 #495 تاکہ بہت سے مسافروں کو ان کی منزل تک لے کر جا سکے۔۔ بس کیوں ٹرین سے چھوٹی ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2010 #496 چھوٹی ہے تو کیا ہوا، سواریاں تو ٹرین جتنی ہی ہوتی ہیں اس میں۔ س) بھوک بار بار کیوں لگتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2010 #498 اب کوئی فائدہ نہیں پوچھنے کا۔ س) کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور 6 ہوتا ہے، اس سے زیادہ کیوں نہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 30، 2010 #499 کیونکہ اتنی گیندیں نہیں ہوتیں ایک اوور میں گیند گول کیوں ہوتی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2010 #500 تاکہ کیچ پکڑتے ہوئے آسانی رہے۔ س) کھلاڑی گیند سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ کیوں آگے کر دیتے ہیں؟