سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
ان کی اوپر کی منزل جو خالی ہوتی ہے۔

س) لات اور بات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بین الاقوامی طور پر فٹ بال کی سختی آئی ہوئی ہے۔

س) بچے ضد کیوں کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
پرویز مشرف کے گھر جاتی ہے۔

س) قائد قلت نے اور کتنی قلتیں پیدا کی تھیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی ایک کھیل ہی کہ آپ کوئی سوال کریں اور اس کا الٹا جواب لیں اور اسی طرح کوئی آپ سے سوال کرے تو آپ اس کا الٹا جواب دیں، یعنی کہ سوال گندم اور جواب چنے، کیا خیال ہے آپ کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بدلہ لینے کے لیے کیونکہ میں جو خیالوں کو ستاتا ہوں۔

س) بلی گھاس کیوں نہیں کھاتی؟
 

رانا

محفلین
اب اسکا پیٹ خراب جو نہیں ہوتا۔

س) پیار کرنے والے کبھی ڈرتے کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے “ مغل اعظم“ (جب پیار کیا تو ڈرنا کیا) جو دیکھ رکھی ہے۔

س) ڈاکٹر اور حکیم میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
قرض دار پھر بھی معاف نہیں کریں گے۔

س) ٹیلیفون میں بولنے کی بجائے اگر بندہ خود گُھس جائے تو کیا ہو گا؟
 
Top