سوال گندم اور جواب میں چنے"

وجی

لائبریرین
رکشہ تو نہیں البتہ چنکچی کو اڑتے ضرور دیکھا ہے

کیا آپ نے آدمی کو اڑتے دیکھا ہے ؟؟
 

رانا

محفلین
اس لئے کہ موٹرکار کی طرح اندر تو بیٹھنے سے رہا۔

س) تانگے میں گھوڑے کی جگہ گدھا کیوں نہیں جوتتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، گدھا نے سن لیا تو بُرا مان جائے گا۔

س) دولہا گھوڑے پر ہی بیٹھتا ہے گدھے پر کیوں نہیں؟
 

جٹ صاحب

محفلین
گدھے کو پسند نہیں۔

گدھا گھوڑے کا کیا لگتا ہے؟

میں نے سوال گندم کیا تھا آپ کو جواب چنا دینا چاہیئے تھا۔
 

جٹ صاحب

محفلین
کیوں کہ یہ مظلوم ہیں اور مظلوموں کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرین اتنی لمبی کیوں ہوتی ہےِ؟
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹی ہے تو کیا ہوا، سواریاں تو ٹرین جتنی ہی ہوتی ہیں اس میں۔

س) بھوک بار بار کیوں لگتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب کوئی فائدہ نہیں پوچھنے کا۔

س) کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور 6 ہوتا ہے، اس سے زیادہ کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ کیچ پکڑتے ہوئے آسانی رہے۔

س) کھلاڑی گیند سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ کیوں آگے کر دیتے ہیں؟
 
Top