سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
کسی مہاراجہ کے دربار میں ہوں گے۔

س) یہ راجے مہاراجوں کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
ایسی کوئی گھڑی نہیں بنی جو وقت بتایا جاسکے اس بات کا

گھڑی عموماً الٹے ہاتھ میں کیوں پہنی جاتی ہے ؟؟
 

رانا

محفلین
سب سے پہلے اپنی مدت صدارت لائف ٹائم کروانے کا بل پاس کراؤں گا۔

س) اگر صدر بھاری یہ بل پاس کروالیں تو کیا ہوگا؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو کر چکا کمائی وہ۔

س) ساس سسر سالا سالی سسرالی یہ سب س سے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ سوکن بھی س سے ہوتا ہے

ہمارے یہاں ہر رشتے کے لیئے الگ نام کیوں ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ آرام سے لڑھکتی رہے۔

س) بسوں کو ایک دوسرے کے پیچھے باندھ کر ٹرین کی طرح کیوں نہیں چلاتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ اسے کرپشن کے سوا اور کچھ بھی معلوم نہیں۔

س) بسیں اگر ریلوے لائن پر چلیں اور ٹرینں سڑکوں پر تو کتنا مزہ آئے گا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مزے کو ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے ورنہ ضرور بتاتی کہ کتنا مزہ آے گا۔

جہاز اگر ریلوے لائن پر چلنا شروع کر دیں تو کیا ہوگا؟
 
Top