سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
موجودہ حکومت چلی جائے۔

س) محبوبہ کو دیکھ کر دل کی دھڑکن زیادہ تیز ہوتی ہے یا محبوبہ کے ہٹے کٹے بھائی کو دیکھ کر؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی ساری اکڑ عاشقی میں جو نکل جاتی ہے۔

س) بیوی کی ڈانٹ اور ساس کی ڈانٹ میں کیا فرق ہے؟
 

راجہ صاحب

محفلین
کیونکہ مشک کا میم نکالنے سے شک رہ جاتا ہے اور عاشق بیچارے پر ابھی شک ہی ہوتا ہے

سارے عاشق بیچارے ہی کیوں ہوتے ہیں‌
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ کچھ کامیابی کے بعد پچھتاتے ہیں اور کچھ ناکامی پر پچھتاتے ہیں

ناکامی اتنی بری کیوں لگتی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ بری ہونے سے اتنی بری ہونا اچھی بات ہے۔

س) چوہدری شجاعت حسین کی اردو مشکل ہے یا ولی خان کی پشتو؟
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے میں نے نہیں دیا تھا۔

س) میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں تو کیا اُسے رکشہ کہیں گے؟
 

مدرس

محفلین
شوہر کو رکشہ ڈرایئور اور باقی دو پسنجر ضرور کہ سکتے ہیں‌
لیکن اسی محاورہ پر کشتی کو بھی کہیں‌جگہ مل سکتی ہے یا نہیں‌
 

مدرس

محفلین
مجھے فری میں‌چاہیئے مسجد کے قریب جگہ مل جائے تو بہتر
کیا چاند پر پانی نکل آیا؟
 

وجی

لائبریرین
ابھی کوئی کھمبا نہیں لگا وہاں اس لیئے کیبل نہیں پہنچی
جب کوئی کیبل نہیں پہنچی تو بڑھیا ٹی وی پر کیا دیکھے ؟؟
 
Top