سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
تو اکثر لوگ روتے روتے برگر کھایا کرتے۔

س) برگر کھانے والوں کو برگر فیملی کیوں کہتے ہیں؟
 

مدرس

محفلین
جلانے دھواں بنانے اور مچھروں کو بھگانے اور جی جلانے کے کام آتا ہے

دل لگی اور دل کی لگی میں‌کیا فرق ہے
 

جیہ

لائبریرین
دل لگی تو ایک پاکستانی فلم کا نام ہے۔ اور دل کی لگی نامکمل فقرہ ہے


کیا ایک مدرس کو فلم دیکھنی چاہئے؟:nailbiting:
 

وجی

لائبریرین
جی بلکل اگر وہ نماز کی ہو تو

ویسے ہم فلم کا نام لیتے ہیں تو صرف پیار و محبت والی فلم کا خیال ہی کیوں ذہن میں آتا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
کیوں کہ میڈیا پر یہی الا بلا ہے


الا بلا بر گردن ملا ۔۔۔۔ کا کیا مطلب ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہی جو دروغ برگردن راوی، چناب، جہلم وغیرہ کا ہے۔

س) پتھر کوٹنے اور مُلک لُوٹنے میں کیا فرق ہے؟
 

حمنہ

محفلین
وہی جو دروغ برگردن راوی، چناب، جہلم وغیرہ کا ہے۔

س) پتھر کوٹنے اور مُلک لُوٹنے میں کیا فرق ہے؟

پتھر کوٹ کوٹ کر انسان تھک جاتا ھے اور ملک لوٹ لوٹ کر انسان آرام اور عیش کی زندگی بسر کرتا ھے

عقلمندوں کے لئے اشارہ ہی کافی ھے
 

وجی

لائبریرین
ٹھہرئیے میں علامہ اقبال سے پوچھ کر آتا ہوں

یہ علامہ اقبال کہاں ملیں گے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل تو ہر تیسرا بندہ علامہ ہے۔ اقبال البتہ کم ہیں۔

س) ماں کی دعا اگر جنت کی ہوا کہلاتی ہے تو ساس کی دعا کیا کہلائے گی؟
 
Top