سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
بھائی آج کل تو کھری کھری سوجھ رہی ہے یا پھر روٹی روٹی سوجھ رہی ہے

کیا روٹی کا مثلہ حل ہوگا ؟؟
 

ظفری

لائبریرین
اگر وہاں آصف زرداری جیسا ’’جن‘‘ صدر ہوگا تو یقینا ایسی ہی صورتحال ہوگی!

س: لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کب حل ہوگا؟
جب لوگ بجلی کا استعمال ختم کردیں گے ۔

سنا ہے زرداری پاکستان کو " eBay" پر لانا چاہ رہا ہے ۔ کیا یہ سچ ہے ؟ ;)
 

مغزل

محفلین
اگر دماغ کی ہو تو سستی بن جاتی ہے ۔۔
سناہے زرداری نے ملک کو eBay کی بجائے BayWatch بنانے کی ٹھان لی ہے۔۔کیا یہ سچ ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
نہیں ۔۔ آپ میلے کچیلے زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔۔

کیا واقعی آپ نہار منھ بھی منھ نہیں دھوتے ؟
 

وجی

لائبریرین
دلالی کا مطلب فراہم کردیں ہمکو تو ہم جواب عنایت کریں ویسے م م مغل صاحب شیراں دے منہ دھلے ھوندے نے

دلالی کا مطلب کیا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
ادھر کا ادھر کرنا اور اپنا حصہ وصول کرنا۔ (کمیشن پر کام کرنا )

اشرافیہ کیا ہے ۔۔ اور اغراقیہ کیا ؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top