سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جب وسائل پر چند لوگوں کا قبضہ ہوا اور انصاف اٹھادیا گیا۔

یہ صورتحال کب تک رہے گی ؟؟
 

مغزل

محفلین
دال روٹی سے فرصت ملتے ہی ۔۔۔۔۔

گفتار کے غازی شہید کیوں نہیں ہوتے جو بڑا رتبہ ہے ؟
 

مغزل

محفلین
سانپ کبھی کبھی ڈستا ہے سرکار ہروقت رگوں میں زہر انڈیلتی ہے۔

مارِ آستین کا کردار کیا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
اس پر تو 500 الفاظ لکھنے کو جی چاہتا ہے


بار بی کیو مجھے کیوں نہیں پسند؟
 

جیہ

لائبریرین
شادی سے پہلے Doll ، شادی کے بعد ڈھول۔ یہی پاکستانی خواتین کی کہانی ہے


اس کہانی کا انجام کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تیس میں تین جمع کریں تو 33 ہی بنتا ہے ناں۔

س) شہد کی مکھیاں مفت میں شہد کیوں نہیں دیتیں؟
 

مغزل

محفلین
کیوں کہ گردن توڑ بخار کا احتمال ہے ۔

گردن توڑ بخار کو گردن توڑ بخار کیوں کہتے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top